Learning With Lakho

Directions

Learning With Lakho Assalam o Alaikum
Learning New Techniques to teach like a Facilitator according 21st Century Skills

03/10/2026

رنگ بولتے ہیں، تصویریں مسکراتی ہیں،
بچوں کی تخلیق دنیا سجاتی ہے۔ 🌸

24/09/2026

جزاکم اللہ خیراً محترم سید سردار علی شاہ صاحب۔ آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ فخر اور مزید محنت کا حوصلہ ہے۔ ان شاء اللہ، تعلیم کے فروغ کے لیے یہ سفر اسی خلوص اور لگن سے جاری رہے گا۔ 🙏🥰♥️

18/09/2026

🎨 جمعہ کا دن، رنگوں کے نام
ننھے ہاتھ، خوبصورت تخلیقات اور بے شمار مسکراہٹیں۔ 💞
GBPS HAJI AHMED BAGANI
423020114

14/09/2026

ننھے ہاتھوں میں کتابیں آئیں، تو آنکھوں میں خواب جگمگا اٹھے۔ ❤️
بچوں کی یہ معصوم خوشیاں ہی ہماری اصل کمائی ہیں۔ 📚✨

13/09/2026

GBPS Haji Ahmed Bagani
423020114
My School — Before & After
الحمدللہ! SSB Budget کا مؤثر استعمال
چھوٹی سی کوشش، بڑی تبدیلی!
بہتر اسکول، روشن مستقبل۔ 💞

15/07/2026


Address

Matiari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learning With Lakho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share