27/08/2025
الحمدالله
کلرشاخ بپلک ایلیمنٹری اسکول گاؤں حاجی محمد اسماعیل بلوچ کی پوری ٹیم بشمول اسٹوڈنٹس کو سلام جنہوں نے خدمت خلق کیلئے صحت وشفا فائونڈیشن اور لائیف سیور کی تعاون سے ایک کامیاب میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاـ
جہاں پہ کم و پیش ساڑے پانچ سو مریضوں کا مفت میں طبی معائنہ، لیبارٹری ٹیسٹ اور مفت میں دوائے میسر کروانے میں مدد فراۂم کی ـ
ان ٹیچرس، سر بلال کلمتی، طلبہ و طالبات اور ڈاکٹرس، پئرامیڈیکل اسٹاف اور لیبارٹری ٹیکشن کا تھ دل سے شکر گذار ہیں جنہوں نے اس نیک کام میں حصہ لیا ـ
الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کی اس کوشش کو قبول و مقبول فرمائے اور ان بیماروں کو اپنے قدرت سے شفع یاب فرمائے ـ
آمین