30/01/2026
اعلامیہ
مستونگ؛ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول محمد شہی کے جماعت نہم اور دہم کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنے رول نمبر سلپ، مورخہ 2 فروری بروز پیر صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک سکول ہذا سے وصول کریں۔
: رابطہ نمبر
03188285977
03313120824