23/12/2025
*اینٹی کرپشن کےصوباٸی مقابلے میں گورنمنٹ بواٸز ڈگری کالج مستونگ کےلیے دو بڑے اعزاز*
أنٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے کے سلسلےمیں پورے صوبے میں گورنمنٹ بواٸز ڈگری کالج مستونگ کے طالب علم محمد حارث نے انگریزی مضمون نویسی میں پہلی اور محمد ندیم نے اردو مضمون نویسی میں دوسری پوزیشن حاصل کی جو کالج ، پرنسپل ،اساتذہ اور ضلع مستونگ کے لیےایک اعزاز ہیں