Hira Secondary School Martung

Hira Secondary School Martung Hira school martung is chain of English Medium Educational institutions,officially registered by B

حرا سکول مارتونگ کے سٹاف ممبر عاقب احمد (پاکستان سٹڈیز) کو ایٹا کے ذریعے خالصتاً میرٹ کے بنیاد پر پرائمری اسکول ٹیچر منت...
25/04/2026

حرا سکول مارتونگ کے سٹاف ممبر عاقب احمد (پاکستان سٹڈیز) کو ایٹا کے ذریعے خالصتاً میرٹ کے بنیاد پر پرائمری اسکول ٹیچر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
عاقب احمد گزشتہ کئی عرصے سے حرا سکول مارتونگ میں اپنے خدمات انجام دے رہے تھے جوکہ انتہائی محنتی، نفیس اور خوش اخلاق انسان ہے

اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کیلئے مزید آسانی پیدا کریں اور ان کیلئے تمام مشکلات آسان فرمائے (آمین)

21/03/2026

حرا سکول مارتونگ کی جانب سے تمام معزز والدین اور بچوں کو عیدالفطر بہت بہت مبارک۔۔۔

Alhamdulillah once again     Got 2nd position in District Level Competition. 🎉🏆He will be awarded with a laptop by the O...
26/02/2026

Alhamdulillah once again

Got 2nd position in District Level Competition. 🎉🏆
He will be awarded with a laptop by the Organization

سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بہترین کارکردگی کی بنیاد پر طلباء وطالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے مہمانانِ خصوصی کی ...
17/02/2026

سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بہترین کارکردگی کی بنیاد پر طلباء وطالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے مہمانانِ خصوصی کی طرف سے اعلان کردہ نقد انعامات باقاعدہ طور پر بچوں میں تقسیم

حرا سکول مارتونگ انتظامیہ اپنے تمام مہمانان گرامی کے بے حد مشکور ہے جنہوں نے ہر سال، ہر موقع پر طلباء کی حوصلہ افزائی کیلئے اپنا قیمتی وقت دیا، پروگرام کو رونق بخشی اور ساتھ میں مالی طور پر بھی بھرپور تعاون کیا

مارتونگ:   میں ہر سال کی طرح امسال بھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات تقریب کا انعقاد طلباء وطالبات کے علاوہ اساتذہ، والدین،...
15/02/2026

مارتونگ: میں ہر سال کی طرح امسال بھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات تقریب کا انعقاد
طلباء وطالبات کے علاوہ اساتذہ، والدین، سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقہ عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی

پروگرام کے دوران طلباء وطالبات نے مختلف تقاریر، نعت، حمد، ملی نغمے اور خاکے پیش کئے
جس پر شرکا نے انہیں خوب داد دی
تقریب کے دوران پروگرام کے مہمان خصوصی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محترم جناب اور چیئرمین نے بھی طلباء سے خطاب کیا اور "تعلیم کی اہمیت" کے حوالے سے روشنی ڈالی
مہمانانِ خصوصی نے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کئے اور اپنی طرف سے سکول سٹاف اور طلباء کی حوصلہ افزائی کیلئے نقد اعلانات بھی کئے۔

اس کے علاؤہ سوات بورڈ میٹرک سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء وطالبات میں میڈلز 🏅 اور شیلڈ تقسیم کئے
پروگرام کے آخر میں سکول پرنسپل جناب نے آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کو مبارکباد دی
Hira Secondary School Martung ❤️

Admissions for Session 2026 are now open
01/02/2026

Admissions for Session 2026 are now open

ماہانہ ٹیسٹ میں مسلسل نمایاں کارکردگی کی بنیاد پر جماعت نہم کے طلباء کیلئے خاص تحفہ بطورِ انعام جس کا مقصد نہ صرف ان کی ...
03/01/2026

ماہانہ ٹیسٹ میں مسلسل نمایاں کارکردگی کی بنیاد پر جماعت نہم کے طلباء کیلئے خاص تحفہ بطورِ انعام
جس کا مقصد نہ صرف ان کی حوصلہ افزائی کرنا بلکہ آنے والے امتحان اور پڑھائی میں مدد فراہم کرنا ہے

  in Tehsil Martung ❤️ SSC Annual II Result   in Tehsil MartungClass 9thBISE Swat Proud Moments for All
31/12/2025

in Tehsil Martung ❤️
SSC Annual II Result
in Tehsil MartungClass 9th
BISE Swat
Proud Moments for All

31/12/2025

Hira School Martung
SSC Result
Hassan 576 Mehik 563
Habban 557 Sumayya 555 Abeera 552 Taqwa 547

Address

Kuz Kalay
Martung
19201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira Secondary School Martung posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hira Secondary School Martung:

Shortcuts

Share

Category