Islamic education

Islamic education any Islamic information & education on your one click

11/05/2026

تمہارے اکابرین کے سر پر ش ہ ادت کا تاج اگر سجتا ہے تو گھبراؤ مت، ڈرو مت، یہ تو پروردگارِ عالم کی طرف سے ایک اعزاز ہے جو اونچی قسمت اور عالی نسبت والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے۔۔

حضرت مولانا محمد کفیل خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ استاذ التفسیر جامعہ اشرفیہ لاہور

بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور روزم مرہ کی ضروریات کے پیش نظر مدرسہ عربیہ   قادریہ تعلیم القرآن مروٹ  اور مدرسہ سے منسلک جامع ...
05/09/2025

بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور روزم مرہ کی ضروریات کے پیش نظر مدرسہ عربیہ قادریہ تعلیم القرآن مروٹ اور مدرسہ سے منسلک جامع مسجد مکی کے لیے سولر سسٹم کا منصوبہ زیر غور ہے جس میں الحمدللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور مخیر حضرات کے تعاون سے 4 سولر پلیٹ اور انورٹر کا انتظام ہو چکا ہے مزید 8 پلیٹس اور وائرنگ کا کام باقی ہے تو اس سلسلہ میں
تمام مخیر حضرات اس صدقہ جاریہ میں بڑھ چڑھ کے اپنا حصہ ملائیں (جزاکم الله خير
حافظ حامدالرحمن وٹو
جاز کیش و رابطہ نمبر
03014644319

05/09/2025

تمام دوست اپنی دینی ، ایمانی ، ملی و مذہبی ذمہ داری سمجھتے ہوئے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

ہم ختم نبوت والے ہیں ، پرچار اسی کا کرتے ہیں
پکا یہ عقیدہ اپنا ہے ، اظہار اسی کا کرتے ہیں

ہم جان کریں اس پر قرباں ، بڑھتا ہے ہمارا یوں ایماں
اس پر ہی لٹا دیں گے سب کچھ ، اقرار اسی کا کرتے ہیں

تحریر میں تقریروں میں بھی ، ہم سایہ ء شمشیروں میں بھی
جب جب بھی ہمیں موقع ہے ملا ، ہر بار اسی کا کرتے ہیں

قران بھی اس پر شاہد ہے , آقا کے بھی فرماں تم پڑھ لو
باتوں میں ذرا دیکھو اعلاں ، سرکار اسی کا کرتے ہیں

اصحاب ہمارے رہبر ہیں ، اصحاب ہمارے دلبر بھی
ہر جا پہ انہیں دیکھو وہ سب ، سردار اسی کا کرتے ہیں

دنیا میں بھی ذلت پاتے ہیں ، عقبی میں بھی پکڑے جائیں گے
بد بخت ہیں سارے وہ جو بھی ، انکار اسی کا کرتے ہیں

اول بھی ہمارے آقا ہیں ، اخر بھی ہمارے آقا ہیں
ہم بھی یوں سدا خود کو اظہر ، حبدار اسی کا کرتے ہیں






الہی دکھا دے مدینہ کہ وہ کیسی بستی ہے جہاں دن رات مولا تیری رحمت برستی ہے صلی اللہ علیہ وسلم❣️
03/07/2025

الہی دکھا دے مدینہ کہ وہ کیسی بستی ہے
جہاں دن رات مولا تیری رحمت برستی ہے
صلی اللہ علیہ وسلم❣️

01/07/2025
01/07/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Marot

Telephone

+923090319319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic education:

Shortcuts

Share

Category