The Science School System "Ring Road Mardan"

The Science School System "Ring Road Mardan" We promote standard and conceptual Education according to Islamic concept.

14/06/2023
14/06/2023

Assalam o alaikum . Iss may kids bachay nay nazam achi phari Hy Faisal aap par.

17/05/2023

السلام علیکم ،
ادارہ ھذا کو 10th کلاس کے فزکس اور میتھس کے لیے ایک محنتی استاد کی ضرورت ہے ۔
03310048833

03/05/2023

------------------------------------

*پریشان کُن حالات سے کبھی بھی نہ گھبرائیں اللہ تعالی کے ہر فیصلہ میں خیر ہی خیر ہوتا ہے*۔

بعض ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻭﯾﺴﯽ نہیں ﮨﻮﺗﯽ ﺟﯿﺴﯽ ﻭﮦ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔

🎋 آپ زرا غور کریں موسی علیہ السلام کی والدہ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ۰
بعد میں وہی موسی علیہ السلام سمندر میں ڈوبنے کے بجائے بادشاہ کے گھر میں پلے بڑھے۔یعنی بظاہر پریشانی یعنی موت کے علامات تھے لیکن اللہ نے بچایا اور ایسے طریقے سے بچایا کہ بادشاہ کے گھر تک پہنچا دیا. *تو ہر مصیبت بظاہر پریشان کُن ہوتی ہے لیکن اس میں اللہ تعالی کی طرف سے ضرور کوئی نہ کوئی حکمت ہوتی ہے*۔

🎋 ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ کے
واقعہ کو پڑھئیے جنکو ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔لیکن وہاں موت آنا تو دُور کی بات اسی عارضی مصیبت کیوجہ سے بعد میں پورے ملک مصر کے وزیر خزانہ کے عھدے پر فائز ہو کر خوشی کی زندگی بسر کرنے لگے۔

🎋 ﺣﻀﺮﺕ ﺍِﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ لیکن اُسوقت عارضی پریشانی کے بعد اللہ تعالی نے آگ کو زحمت کے بجائے رحمت میں تبدیل کیا۔

*مقصد کی بات یہ ہے کہ* اللہ تعالیٰ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ۔ﺷﺮﻭع ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺋﺪ آپکو ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮧ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﻣﮕﺮ ﺍختتاﻡ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ اور کچھ بھی نہ ہو تو ان ہی مصائب اور پریشانیوں کے ذریعہ آپکے گناہ تو معاف ہوں گے، ان ہی مصائب پر صبر کیوجہ سے آپکو اللہ کی رضا نصیب ہو گی اور بہت بڑی کامیابی ملے گی اپنے ربّ خالق مالک کی قُربت اور روز قیامت کو دیدار نصیب ہو گا.

*سورہ بقرہ کی اس آیت پر غور کریں*۔👇
آپ پریشان ہیں یا سخت مصیبت میں گرفتار ہیں؟؟ آپ کو جس چیز کی خواہش اور چاہت تھی وہ چیز نہیں
ملی یا آپ بیماری میں مبتلا ہیں صحتیاب نہیں ہو رہے ؟ آپکی اولاد نہیں ٹینشن میں مبتلا ہیں یا آپ پر رزق کی تنگی ہے ؟؟

جو بھی حالات ہو بس اسی ایک ایت کو سامنے رکھ کر دل کو تسلی دیں کہ اللہ تعالی مجھے کیا فرما رہیں ہیں👇

*وَعَسٰٓى اَنْ تَكْـرَهُوْا شَيْئًا وَّهُوَ خَيْـرٌ لَّكُمْ ۚ وَعَسٰٓى اَنْ تُحِبُّوْا شَيْئًا وَّهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ؕ وَاللّـٰهُ يَعْلَمُ وَاَنْتُـمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۔*
(سورة البقرہ 216)
✍️ ترجمہ:-
اور عین ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو برا سمجھو حالانکہ وہ تمہارے حق میں بہتر ہو، اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو حالانکہ وہ تمہارے حق میں بُری ہو، اور(اصل حقیقت تو) اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔

*اسوجہ سے اگر ﺁﺝ ﺍﭘﮑﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ہے* تو اللہ پر ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﯿﮯ، جلد بازی سے کبھی بھی کام نہ لیں، مایوس کبھی بھی نہ ہو ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺩُﻋﺎ ﮔﻮ ﺍﻭﺭ ﭘُﺮ ﻋﺰﻡ ﺭﮨﺌﯿﮯ اللہ تعالی کبھی بھی آپکے صبر و برداشت اور اچھے اخلاق کو ضائع نہیں کرے گا. ان شاء اللہ اس کا انتہائی اچھا بدلہ ضرور ضرور آپکو ملے گا۔

29/04/2023

Assalam o alaikum respectable parents,
The Science School system Ring Road Mardan will be remain closed en shaALLAH on Monday 1st May on account of Labour's Day.

26/04/2023

*بچے من کے سچے*
مگر سکول کے بارے میں یہ کہنا کہ،،اج چھٹی ہے،، سچ نہیں ہوگا۔والدین کے لیے اطلاع ہے کہ دی سائنس سکول سسٹم
الحمدللہ آج سے حسب معمول کھلا رہے گا۔جزاک اللہ خیرا

Address

Ring Road Mardan
Mardana

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 13:30
Saturday 08:00 - 13:30

Telephone

+923310048833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Science School System "Ring Road Mardan" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Science School System "Ring Road Mardan":

Shortcuts

Share

Category