Khubai Educational Academy

Khubai Educational Academy We Provide Quality Education at Your local Neighborhood Khubai with lower rates �

29/03/2022

Muhafiz Aman Ke Hm Hain 🌹

29/03/2022

The National Anthem Beautiful Scene 🇵🇰🙌

Alhamdulellah Declared Annual Exam 2022Results 🥰Congratulations to all staff and also to the students of Khubai Educatio...
29/03/2022

Alhamdulellah Declared Annual Exam 2022
Results 🥰
Congratulations to all staff and also to the students of Khubai Educational Academy 🥀
Best of luck 💓

Annual Exam 2022 is in Progress...👍
23/02/2022

Annual Exam 2022 is in Progress...👍

Aameen Yaa Rabb 🤲💜💜💜
31/10/2021

Aameen Yaa Rabb 🤲💜💜💜

حی علی الصلاۃ 💚
29/10/2021

حی علی الصلاۃ 💚

21/09/2021

Welcome Promo 🌷

Indeed ❤️
19/09/2021

Indeed ❤️

Beshak 💗
08/07/2021

Beshak 💗

06/04/2021

Some Clips ❤

آج الحمد لللہ 6اپریل 2021ہم نے سالانہ امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کے لئے ایک غیر معمولی تقریب منعقد کی...
06/04/2021

آج الحمد لللہ 6اپریل 2021
ہم نے سالانہ امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کے لئے ایک غیر معمولی تقریب منعقد کی.جس کی سربراہی پرنسپل جناب تحسین اللہ صاحب نے کی.
اس موقع پر تمام بچوں نے ملی نغمے اور تقاریر بھی کئےاور کچھ مقابلے بھی ہوئے.
ہم جناب ودان خان اور عامر خان کے بے حد مشکور ہے
اس تقریب کو پائے تکمیل تک پہنچانے کیلئے .
انشاءاللہ اسی طرح آپ کے پیار, خلوص اور اعتماد کو قائم رکھتے ہوئے آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری ہےگا.
نوٹ:بچوں اور والدین سے درخواست ہے کہ کل اپنے dmc اور بک لسٹ کے لئے سکول آئے.
اللہ تعالٰی ہم سب پر اپنی رحمت فرمائے اور کامیابی آپ کے قدم چومے ❤

ایک پیغام تمام والدین کے نام۔۔۔۔امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھ...
02/04/2021

ایک پیغام تمام والدین کے نام۔۔۔۔
امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔

" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔
لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان اور مالکان بھی ہوں گے جنھیں ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) ادیب بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔

اگر وہ محنت کے باوجود بہت اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں!!! بچوں پر ظلم نہ کریں ان کو ذہنی اذیت نہ دیں۔ اور یہ نہ سوچیں کے صرف ڈاکٹر یا انجینئر دنیا میں خوش رہ سکتے ہیں کے صرف وہی عزت دار شعبہ ہے اور صرف اسی سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔ اور بہت سے کام ہیں اور بہت سے شعبے ہیں اور بہت سے پروفیشن ہیں اس سے آپ کے بچے عزت کا حلال روزگار بھی کما سکتے ہیں۔ ہر بچہ ہر بچی ایک جیسے نہیں ہوتے۔ سب کو ایک ہی ترازو میں نہ تولا جائے پلیز۔

Address

Shabqadar
Mardana
0346

Opening Hours

Monday 08:00 - 01:14
Tuesday 09:00 - 01:15
Wednesday 08:00 - 01:15
Thursday 08:00 - 01:15
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 01:14

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khubai Educational Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category