Govt Primary School Jehangir Abad Takht Bhai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Primary School Jehangir Abad Takht Bhai, Language school, Jehangir Abad, Takht Bhai Mardan, Mardan.
03/10/2022
یہ وہ طلباوطالبات ہیں جنہوں نے ستمبر کے مہینے میں فل حاضری دی۔
اطلاع عام
گورنمنٹ پرائمری سکول جہانگیر اباد کے گرد و نواح عوام کو مطلع کیا جاتا ھے۔کہ مورخہ 22/7/2022 سے سکول میں طلبہ کو داخلہ دیا جائے گا۔مگر صرف نئے داخلہ کیلئے طلبہ تشریف لائیں۔مثلا"
نرسری،پرائیویٹ سے انے والے طلبہ۔ہمارے سکول کے سابقہ طلبہ جن کو اگلے کلاسوں میں ترقی ملی ھے۔انکے انے کی ضرورت نہیں ھے۔البتہ وہ سکول سے پیدائشی سرٹیفیکیٹ کی وصولی،فارم ب بنوانے کیلئے اسکتے ہیں۔
نوٹ۔داخلہ کے وقت نئے اور پرانے تمام طلبہ فارم ب ، برتھ سرٹیفیکیٹ۔والد کا شناختی کارڈ کاپی،اورموبائل نمبر ضرور ساتھ لائیں۔
27/09/2020
یکم اکتوبر سے داخلے جاری۔۔۔۔۔
03/04/2019
Jehangir Abad
خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں کے چھٹی6th اور 7thساتویں جماعت کے طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نومبر کے آخری ہفتے میں حکومتِ خیبر پختونخوا کی طرف سے ایک اشتہار جاری کیا جائیگا جس کے تحت چھٹی اور ساتویں جماعت کے طلباء و طالبات کو ایٹا ٹیسٹ کی بنیاد پر منتخب کیا جائیگا اور ٹیسٹ کو پاس کرنے والے امیدواروں کو صوبے کے بہترین اداروں میں داخلہ دیا جائیگااور ان کی بارھویں جماعت تک تمام تعلیمی اخراجات حکومتِ خیبر پختونخوا برداشت کریگی۔ سکالرشپ کے خواہشمند طلباء و طالبات ایٹا سکالرشپ ٹیسٹ کی تیاری ابھی سے شروع کریں۔ تیاری کیلئے چھٹی جماعت کا کورس کا صحیح مطالعہ کریں۔ ایٹا ٹیسٹ انشاء اللہ جنوری کے آخر میں یا فروری کے شروع میں منعقد ہوگا۔ شکریہ!
29/03/2017
New Staff in GPS Jehangir Abad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jehangir Abad, Takht Bhai Mardan
Mardan