GPS Khuda Noor kali Mardan

GPS Khuda Noor kali Mardan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Khuda Noor kali Mardan, Education Website, Mardan.

21/07/2026

جی پی ایس خدانور کلی میں داخلے جاری ہیں
سب والدین سے گزارش ہے اپنے بچوں کو وقت پر داخل کروائیں۔
شکریہ

30/06/2026

والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں سے ہوم ورک کروائیں۔
شکریہ

30/06/2026

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے 1یکم جولائ سے 31 اگست تک تمام پرائمری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے اپنے بچوں کا گرمی میں خاص خیال رکھیں!

کل 17 جون بروز بدھ یکم محرالحرام کے سلسلے میں حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان ہوچکا ہے۔کل سکول بند رہ...
16/06/2026

کل 17 جون بروز بدھ یکم محرالحرام کے سلسلے میں حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان ہوچکا ہے۔
کل سکول بند رہینگے۔

جی پی ایس خدائے نور کلی میں داخلہ مہم شروع پوچکی ہیں۔والدین سے گزارش ہے اپنے بچوں کو وقت پر داخل کروادے۔
02/06/2026

جی پی ایس خدائے نور کلی میں داخلہ مہم شروع پوچکی ہیں۔
والدین سے گزارش ہے اپنے بچوں کو وقت پر داخل کروادے۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے کے جی، جماعت اول اور جماعت دوم کے طلبہ کو سمر کیمپ میں شرکت سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ان کلا...
31/05/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے کے جی، جماعت اول اور جماعت دوم کے طلبہ کو سمر کیمپ میں شرکت سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔
ان کلاسوں کے طلبہ کے علاوہ باقی تمام جماعتوں کے طلبہ سمر کیمپ میں شرکت کریں گے۔

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدینمحکمہ تعلیم کے جاری کردہ اوقاتِ کار کے مطابق:🏫 پرائمری و مڈل سکولز🕖 صبح 7:00 بجے تا 9:00 ...
31/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین

محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اوقاتِ کار کے مطابق:

🏫 پرائمری و مڈل سکولز
🕖 صبح 7:00 بجے تا 9:00 بجے

🏫 ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز
🕖 صبح 7:00 بجے تا 9:40 بجے

📅 جون کے مہینے میں طلبہ کی سکول حاضری مذکورہ اوقات کے مطابق ہوگی۔

جی پی ایس خدا نور کلی کی جانب سے مراد صاحب کو PST-12 سے SPST-14 پر پروموشن ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں!
27/05/2026

جی پی ایس خدا نور کلی کی جانب سے مراد صاحب کو PST-12 سے SPST-14 پر پروموشن ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں!

الحمدللہ❤️25مئ 2026 کو جی پی ایس خدا نور کلی میں امتحان میں کامیاب ہونے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔سب والدین اور طلب...
26/05/2026

الحمدللہ❤️
25مئ 2026 کو جی پی ایس خدا نور کلی میں امتحان میں کامیاب ہونے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔
سب والدین اور طلبا و طالبات کو دل کی گہرائ سے بہت بہت مبارک ہو۔
خوش رہیں کامیاب رہیں۔
آمین

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی جانب سے یکم جون سے 31 اگست 2026 تک موسم گرما کی چھٹیاں دے دی گئ۔طلباء اور والدین سے درخواس...
25/05/2026

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی جانب سے یکم جون سے 31 اگست 2026 تک موسم گرما کی چھٹیاں دے دی گئ۔
طلباء اور والدین سے درخواست ہے کہ گرمیوں میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں ۔
شکریہ

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Khuda Noor kali Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share