27/04/2026
محترم والدین
السلام علیکم
ہم آپ کے بے پناہ تعاون، اعتماد اور محبت کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جس کی بدولت یونیورسٹی ماڈل سکول اینڈ کالج مردان کی حالیہ داخلہ مہم شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔
یہ ہمارے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ آپ نے اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب کیا۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کے بچوں کا روشن مستقبل سنوارنا اور جدید تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
آپ کے اعتماد اور محبت کا دل سے شکریہ۔
01/01/2026