21/07/2025
📚 Online Classes Now Available!
If you or your child is unable to come to the academy or has difficulty in communication, don’t worry — we are bringing education to your doorstep!
🏠 Our academy now offers online classes for all students. Learn from home with the same quality and dedication.
✅ Easy to join
✅ Flexible timing
✅ Quality education from expert teachers
👉 Enroll your child today and let them learn from the comfort of home.
Because every student deserves a chance to learn and grow.
21/07/2025
🎓 Admissions Now Open!
🌟 Your Future Begins Here 🌟
At our academy, we're not just offering coaching — we're creating doers, dreamers, and achievers.
💼 Whether you're aiming for academic excellence or preparing for real-world success, this is your chance to enroll and begin a journey that transforms potential into power.
✅ Limited seats available.
✅ Classes designed for real results.
✅ Join a community where we don’t coach — we educate !.
📩 Inbox us now 0340-9794280 or visit our campus to secure your spot.
📚 Invest in your future today.
07/07/2025
نواب ٹیوشن اکیڈمی کی جانب سے خصوصی اعلان
الحمدللہ! نواب ٹیوشن اکیڈمی میں تعلیمی سال کے اس مہینے کے تمام پرڈے ٹیسٹ کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں۔ اس مہینے ہمارے ہونہار طلباء و طالبات نے نہ صرف ہر ٹیسٹ میں بھرپور محنت کا مظاہرہ کیا بلکہ اپنی پابندی، حاضری اور اخلاقی رویوں سے بھی سب کے دل جیت لیے۔
یہ نہایت خوشی کی بات ہے کہ ہمارے کچھ بچوں نے کسی بھی ٹیسٹ کو مس نہیں کیا، ہر دن پابندی سے موجود رہے، اور اپنے اخلاق، دلچسپی، اور محنت کے ذریعے اکیڈمی کے ماحول کو روشن کیا۔ ان بچوں کی کارکردگی، حاضری اور اخلاقی معیار کو مدِنظر رکھتے ہوئے نواب تیوشنی اکیڈمی کی جانب سے اُنہیں خصوصی پوزیشنز دی جا رہی ہیں تاکہ ان کی محنت کو سراہا جائے اور دوسروں کے لیے ایک روشن مثال قائم ہو۔
ہم تمام والدین، اساتذہ اور طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ ہمارے بچے یونہی علم، ادب اور کردار کی روشنی سے معاشرے کو منور کرتے رہیں۔
نواب ٹیوشن اکیڈمی
علم، تربیت اور روشنی کی راہ
27/06/2025
*Unlock the Art of Beautiful Writing!*
Join
Nawab Tuition Academy
Calligraphy Course in English & Urdu!
*Transform Your Handwriting, Elevate Your Personality!*
Learn the art of beautiful writing with our expert instructors. Improve your handwriting, boost creativity, and stand out!
*Course Details:*
- When: 1st July
- Where: Nawab Tuition Academy
- Duration: 4 weeks
- Fee: 4000
*Don't Miss Out!* Call 0340-9794280 to register. Limited seats available!
*Create Beauty with Every Stroke!*
11/05/2025
Fresher ( 10th & ist year)
Classes starting from
15th-May 2025
06/05/2025
ہم ایک ایسے دور میں نہیں جی رہے جس میں علم کی کمی ہو… بلکہ ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جس میں علم الجھن کا شکار ہے۔
کتابوں کو مختصر کر دیا جاتا ہے، تصورات کو ادھورا پیش کیا جاتا ہے، اور مواد کو تیس سیکنڈز میں سمو دیا جاتا ہے۔
لیکن گہری سوچیں جلدی میں نہیں سمجھی جا سکتیں، اور نہ ہی وہ اس وقت تک پھل دیتی ہیں جب تک اُنہیں غور و فکر سے سیراب نہ کیا جائے، اور معتبر اہلِ علم سے نہ لیا جائے۔
اگر ہم ایک ایسا شعور پیدا کرنا چاہتے ہیں جو دیرپا اثر چھوڑے…
تو ہمیں اس دوڑتے وقت میں تھوڑا سا سست ہونا ہوگا،
مطالعے کی قدر کو دوبارہ زندہ کرنا ہوگا،
اور علم کو تدریجی طور پر سمجھنا ہوگا نہ کہ ٹکڑوں میں۔
(عبد الکریم بکّار)