الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے لنٹر کا کام شروع ہوچکا ہے۔
Mufti Muhammad Shahzaib
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Muhammad Shahzaib, Education, Riyadh.
اولاد کی تربیت اور خواجہ بختیار کاکی رح کا عبرت ناک واقعہ
اللہ سے قربت کا بہترین ذریعہ
05/03/2026
تراویح میں ختم القرآن کے موقع پر پر اثر بیان ۔
مفتی محمد شاہ زیب قاسمی خادم مدرسہ ابوبکر صدیق للبنین والبنات غونڈے سالاک لوند خوڑ
ماں کی مجبور دل ہلا دینے والا واقعہ | ضرور دیکھیں
ایک ماں کی غربت، بھوک اور بے بسی کا ایسا واقعہ جسے سن کر مفتی صاحب بھی رو پڑے
یہ ویڈیو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ رمضان صرف روزے کا نہیں بلکہ بھوکے کو کھانا کھلانے اور رشتے داروں و غریبوں کی مدد کرنے کا مہینہ ہے۔
ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں — آخر میں ایسا پیغام ہے جو آپ کی سوچ بدل دے گا اور عمل پر مجبور کرے گا۔
📌 شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچے۔
04/01/2026
جنرل سیکٹری جمعیت علماء اسلام ضلع مردان مفتی حماد اللہ یوسفزئی صاحب خطاب فرما رھے ھے
11/12/2025
مدرسہ ابوبکر صدیقؓ – غونڈے سادات، بابا لوندخوڑ
زیرِ تعمیر – تعاون کی اپیل
الحمدللہ!
مدرسہ ابوبکر صدیقؓ للبنات میں دینی تعلیم کا سلسلہ جاری ہے جہاں طالبات کو بخاری شریف تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔
مدرسہ اس وقت زیرِ تعمیر ہے۔
الحمدللہ پیلرز کا کام مکمل ہو چکا ہے۔
اب لنٹر (چھت) کا کام باقی ہے جس پر تقریباً 29 لاکھ روپے خرچ آتا ہے۔
اس عظیم صدقۂ جاریہ میں آپ سب مسلمانوں سے دل کھول کر تعاون کی درخواست ہے۔
آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ علمِ دین اور آنے والی نسلوں کی تربیت پر خرچ ہوگا۔
🌸 مہتمم:
حضرت مولانا مفتی محمد شاہ زیب قاسمی صاحب
🌙 اپنا تعاون بھیجنے کے لئے:
ایزی پیسہ / موبائل نمبر:
03157473815
سوشل میڈیا پر علماء کو بدنام اور گالیاں دینے والو! مفتی صاحب کا یہ بیان ضرور سنو
سب کچھ ہونے کے باوجود مائیکل جیکسن بچ نہ سکا… مگر ہم کس غلطی میں پڑے ہیں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Riyadh