21/01/2023
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا ترجمعہ وتفسیر القرآن مکمل درس نمبر 80 حصہ 02 ۔
الحمداللہ ہم یہاں ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا ترجمعہ وتفسیر القرآن کے مکمل دروس کی ویڈیوز دیں رہیں ہیں ۔یہ تقریباً ایک ایک گھنٹے کے ٹوٹل 108 دروس ہیں ہم نے ان کو مزید 3 حصوں میں تقسیم کیا ہے تاکہ سننے میں انسانی ہو۔ آپ سب سے گزارش ہیں کہ ان دروس کو خود بھی دیکھیں اور جتنا آپ سے ہو سکے ان دروس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ شئر کریں ۔شکریہ