08/11/2025
🎈❤️ Red Colour Day Celebration at School! ❤️🎈
آج سکول کی پریپ کلاس میں خوشیوں سے بھرپور
Red Colour Day منایا گیا۔
ننھے منے بچوں نے لال رنگ کے خوبصورت لباس پہنے اور کلاس کو سرخ غباروں 🎈، سیب 🍎، پھول 🌹، ٹماٹر 🍅،اورگاجر 🥕 سے سجایا۔
سرخ رنگ محبت، خوشی اور توانائی کی علامت ہے ❤️
اور بچوں کی معصوم مسکراہٹوں نے اس دن کو مزید رنگین اور یادگار بنا دیا 🌟
# # # # # # #
# # # # # # # #
# # # # # # # #
04/11/2025
🎨 چارٹ کمپیٹیشن 2025 🏆
الحمدللہ! ہمارے اسکول میں آج چارٹ کمپیٹیشن کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے نہایت محنت، تخلیقی صلاحیت اور خوبصورت آئیڈیاز کے ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ 🌟
👏 جن بچوں نے نمایاں پوزیشنز حاصل کیں، وہ واقعی تعریف کے مستحق ہیں۔ یہ کامیابی اُن کی لگن، محنت اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
📸 ذیل میں اُن بچوں کی چند خوبصورت تصاویر اور چارٹس پیش ہیں جنہوں نے سب کے دل جیت لیے ❤️
💐 ہم تمام طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!
مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں 🌺
# # # # # # # #
# # # # # # # # #
11/10/2025
🌟 فرسٹ ٹرم رزلٹ ڈے، ٹیچرز ڈے اور ڈیبیٹ کمپیٹیشن 2025 🌟
الحمدللہ! ہمارے اسکول میں ایک شاندار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس میں 🎓 فرسٹ ٹرم ایگزامینیشن رزلٹ کا اعلان،
🍎 ٹیچرز ڈے کی پُر وقار تقریب،
اور 🗣️ ڈیبیٹ کمپیٹیشن بعنوان
"پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے، اخلاقیات نہیں"
منعقد کیا گیا۔ 🇵🇰✨
اس تقریب کے مہمانِ خصوصی مولانا ثناءاللہ صاحب اور محمد طفیل صاحب تھے،
جنہوں نے طلباء کو علم و اخلاق کی اہمیت پر بہترین خیالات پیش کیے۔ 🙏🌹
محترم پرنسپل سر محمد اظہار نے طلباء کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا
کہ “تعلیم صرف امتحان میں کامیابی کا نام نہیں، بلکہ کردار سازی کا عمل ہے۔” 👏📚
طلباء و طالبات نے اپنی محنت، جذبے اور فکری صلاحیتوں سے سب کو متاثر کیا،
جبکہ اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور کامیاب طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔ 🏅❤️
📸 تقریب کی خوبصورت جھلکیاں تصاویر میں ملاحظہ کریں!
14/08/2025
Happy independence day 14August 2025
21/05/2025
A recreational trip to swat Fizagat on May 18, 2025