ایک بات ہے اگر عمران خان کو امریکہ نے روس سے تیل کی بات کر لینے پر نکالا تو اب اس پی ڈی ایم نے تو روس سے تیل درآمد بھی کی تو پھر اس گورنمنٹ کو کیوں نہیں نکالتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟
Jti ambari official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jti ambari official, College & University, Mardan.
عمران خان کی اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان کے مقدمہ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت سےجسٹس محسن اختر نے معذرت کر لی
11/06/2023
استحکام پاکستان پارٹی کی فخریہ پیشکش
پہلے 50 کارکنوں کی رجسٹریشن پر موٹرسائیکل فری ۔۔۔
جس لیڈر سے سپر پاور امریکا تک خوفزدہ ہے وہ ڈر کے مارے پشاور میں چھپ کر بیٹھا ہوا ہے۔
اگر نیازی کا نام ای سی ایل میں نہ ہوتا۔😅
تو کب کا جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھر بھاگا ہوتا۔😂
خان صیب ھمیں تم پر یقین نہی ھے تم یوٹرن لے لیتا ھے
۔
پہلے قتل ھوکر دکھاؤ تاکہ یقین آوے کہ واقعی سازش ھوا ھے۔
دودن پہلےفوادچوہدری فرح گوگی کوپہچاننےسےانکارجبکہ عمران نیازی نےاس کےدفاع میں پوری پریس کانفرنس کرڈالی
عمران خان نے فرح کی صفائی دیتے ہوے فرمایا کہ وہ رئیل سٹیٹ کا کام کرتی ہے اور اس میں تین سال میں لوگوں نے اربوں کمائے ہیں۔ خان صاحب جب اس کام میں اتنی کمائی تھی تو ہم کو تو نے انڈے اور مرغی کی کاوبار میں کیوں لگا دیا، کچھ مرغیاں بلیاں کھا گئیں جو باقی بچیں بلیوں سے بچانے کو ہم خود کھا گئے۔۔اور ساتھ یہ بھی کہ اپکا ٹیکس سالانہ دولاکھ بیاسی سے اٹھانوے لاکھ تک کیسے پہنچا قوم کے جوانوں کو جواب چاہئے ورنہ ہم خود اپ کو ایکسپوز کرینگے
25/10/2020
PDM کا تیسرا پاور شو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mardan