18/05/2026
✨ مستقبل کی کامیابی کا آغاز غزالی کے ساتھ!
🚀 غزالی کالج فار بوائز، مردان کے ٹیلنٹ ٹیسٹ 2026 میں شرکت کریں اور 100 تک اسکالرشپس حاصل کرنے کا سنہری موقع پائیں۔
📚 ایف۔ایس۔سی (فرسٹ ائیر) جدید AI فوکسڈ تعلیم کے ساتھ
📅 20 مئی 2026
⏰ صبح 8:00 بجے
📍 الیاس گریس مارکی، مقام چوک مردان
💡 آپ کی صلاحیت، آپ کے روشن مستقبل کی ضمانت بن سکتی ہے۔
🎯 بہترین طلباء کے ساتھ مقابلہ کریں۔
🏆 مستقبل کی تعلیم کے ساتھ آگے بڑھیں۔
📝 رجسٹریشن بالکل مفت:
https://forms.gle/wXBAabJevimJuhCQA
📲 واٹس ایپ:
03115355685 | 03201951563
28/03/2026
2008 مئی ۔۔۔۔ ایبٹ آباد ٹور نوشریک تھے وہ کمنٹس کیجئیے ۔۔۔۔
25/02/2026
یہ ہے میکدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہے
یہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے
یہ جناب شیخ کا فلسفہ جو سمجھ میں میری نہ آ سکا
جو وہاں پیؤ تو حلال ہے جو یہاں پیؤ تو حرام ہے
جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو
یہاں کم نظر کا گزر نہیں یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے
کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے
مگر اب اس میں کوئی کرے بھی کیا یہ تو میکدے کا نظام ہے
تجھے اپنے حُسن کا واسطہ میرے شوقِ دید پہ رحم کھا
ذرا مسکرا کر نقاب اُٹھا کہ نظر کو شوقِ سلام ہے
نہ سنا تو حور و قصور کی یہ حکایتیں مجھے واعظا
کوئی بات کر درِ یار کی درِ یار ہی سے تو کام ہے
نہ تو اعتکاف سے کچھ غرض نہ ثواب و زہد سے واسطہ
تیری دید ایسی نماز ہے نہ سجود ہے نہ قیام ہے
یہ درست کہ عیب ہے میکشی یہ بجا کہ بادہ حرام ہے
مگر اب سوال یہ آپڑا کہ تمھارے ہاتھ میں جام ہے
جو اٹھی تو صبحِ دوام تھی جو جھکی تو شام ہی شام تھی
تیری چشمِ مست میں ساقیا میری زندگی کا نظام ہے
میرا فرض ہے کہ پڑا رہوں تیری بارگاہ میں ساقیا
کوئی تشنہ لب ہے کہ سیر ہے یہی دیکھنا تیرا کام ہے
ابھی اس جہان میں اے جگر کوئی انقلاب اٹھے گا پھر
کہ بلند ہو کے بھی آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے
جگر مرادآبادی
07/12/2025
اقراء کا سفر 1994 تا 2023 تقریباً 30 سال جاری رہا اللہ تعالیٰ حسنات کو قبول فرمائیں کوتاہیوں سے درگزر فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
15/09/2025
اقراء ڈیجیٹل لائبریری سے انتخاب
لاھور 1997۔ ۔۔۔۔
پروفیسر غفور احمد رح ( سابق رکن قومی اسمبلی ، سابق سینیٹر ، سابق جنرل سیکٹری جماعت اسلامی
پاکستان ،سابق جنرل سیکٹری پاکستان قومی اتحاد اور سابق
وفاقی وزیر ) کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان سے پہلی ملاقات مردان میں مراد علی شاہ صاحب رح کے مکان پر 1978 میں ہوئی تھی جب نورعلی ، جاوید صاحب اور الیاس عباسی صاحب جمیعت کے کارکنان تھے اور میں ابھی جماعت کا کارکن تھا
Talha Ibrahim Khan Qaisar Khan Hidayat Khan Zafar Khan Musarrat Khan Aasi Ali Abbas Niaz Ali Umair Ali Shah Muhammad Zahid Muhammad Zahid Muhammad Haleem Bacha Muhammad Jehanzeb Khan Muhammad Zahoor Khattak Muhammad Iqbal Khan Muhammad Ayub Ayub Journalist Muhammad Nawaz Tahir Saeed Akhtar Ahmad Saeed Ahmad Saeed Wasif Sayyed Muhammad Ilyas Abbasi