Jinnah Superior School Kalpani Jhandi
In many parts of the world, schools also help children learn things about their life.
🌍 یومِ مزدوراں – یکم مئی 🌍
🎤 جناح سپیریئر پبلک سکول کی طالبہ ✨ علمہ وجیہ جوہر ✨ کی خوبصورت تقریر مزدوروں کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔
"مزدور ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں، ہمیں ان کی عزت اور حقوق کا خیال رکھنا چاہیے۔"
🏆 شاندار کارکردگی پر خصوصی انعام بھی دیا گیا۔
🙏 آئیے عہد کریں: ✔ مزدوروں کی عزت کریں
✔ ان کے حقوق کا خیال رکھیں
✔ بہتر معاشرہ بنائیں
🎥 ویڈیو دیکھیں اور حوصلہ افزائی کریں!
📢 ضرورت ہے! 📢
جناح سپریئر پبلک سکول، کلپانی جھنڈی مردان کو ایک قابل اور تجربہ کار میتھس ٹیچر کی ضرورت ہے۔
🎓 تعلیمی قابلیت:
بی ایس میتھس یا مساوی تعلیم لازمی
شرائط:
✔️ مضمون پر مکمل عبور
✔️ طلبہ کو آسان انداز میں سمجھانے کی صلاحیت
✔️ ذمہ دار اور وقت کے پابند
💰 تنخواہ: تجربے کے مطابق
📞 رابطہ نمبر:
ڈائریکٹر ولی محمد صاحب: 03113888096
ڈائریکٹر لیاقت صاحب: 03068184002
پرنسپل کریم اللہ: 03178091661
🎓 Annual Examination 2026 – Successful Completion 📚
الحمدللہ!
جناح سپیریئر پبلک سکول کلپانی جھنڈی مردان میں سالانہ امتحان 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے۔
ہم اپنے قابل اور محنتی اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے محنت، دیانت اور ذمہ داری کے ساتھ امتحانات کے انعقاد کو بہترین انداز میں مکمل کیا۔
اسی طرح ہم اپنے پیارے طلبہ کو بھی مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے محنت، نظم و ضبط اور اعتماد کے ساتھ امتحانات میں حصہ لیا۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے طلبہ علم کے میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے اور اپنے والدین اور سکول کا نام روشن کریں گے۔
🌟 Best wishes to all students for a bright and successful future!
Jinnah Superior Public School
Kalpani Jhundi Mardan
🎥📚✨
Ramazan blessings.
Masha Allah
Calling students at the Board encourages them to their satisfaction.
16/02/2026
Big thanks to Idrees Khan, Naveed Ullah
for all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
Writing skills develop slowly and gradually,not
it's a simple expression,it reflects the writer
when develpped
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mardan
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:35 |
| Tuesday | 08:00 - 13:35 |
| Wednesday | 08:00 - 13:35 |
| Thursday | 08:01 - 13:35 |
| Friday | 08:00 - 11:45 |
| Saturday | 08:00 - 13:35 |