GPS No.2 Sawal Dher

GPS No.2 Sawal Dher GPS No2, Sawal Dher an educational institution

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساول ڈھیر داخلے جاری ہیں نرسری تا پنجم
01/04/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساول ڈھیر
داخلے جاری ہیں
نرسری تا پنجم

اطلاع برائے والدینتمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام گورنمنٹ سکولز یکم ستمبر 2023 بروز جمعہ سے موسم گرما تعطیلات کے...
30/08/2023

اطلاع برائے والدین
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام گورنمنٹ سکولز یکم ستمبر 2023 بروز جمعہ سے موسم گرما تعطیلات کے بعد معمول کے مطابق کھل رہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔
منجانب: ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساول ڈھیر

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ۔ اللہ کریم ہماری عبادات کو اپنی بارگاہ رحمت میں قبول فرمائے آمین
21/04/2023

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ۔ اللہ کریم ہماری عبادات کو اپنی بارگاہ رحمت میں قبول فرمائے آمین

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساول ڈھیرداخلہ مہم برائے تعلیمی سال 2023-24 نرسری تا پنجماعلی تعلیم یافتہ تدریسی عملے کے زیر...
21/03/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساول ڈھیر
داخلہ مہم برائے تعلیمی سال 2023-24
نرسری تا پنجم
اعلی تعلیم یافتہ تدریسی عملے کے زیر نگرانی
بہترین تعلیمی و تربیتی ماحول
نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساول ڈھیر میں آج سے سالانہ امتحان  برائے تعلیمی سال 2022-23 کا آغاز ہو گیا۔ والدین اپنے بچوں...
15/03/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساول ڈھیر میں آج سے سالانہ امتحان برائے تعلیمی سال 2022-23 کا آغاز ہو گیا۔ والدین اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساول ڈھیر  کے طلباء و طالبات کے والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سالانہ امتحان 15 مارچ سے  درجہ...
11/03/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساول ڈھیر کے طلباء و طالبات کے والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سالانہ امتحان 15 مارچ سے درجہ ذیل شیڈول کے مطابق شروع ہو رہاہے لہذا اپنے پچوں کے مطالعےپر خصوصی توجہ دیں۔شکریہ

 ‬⁩ داخلہ مہم کا آغاز کل یکم اگست سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تع...
31/07/2022

‬⁩ داخلہ مہم کا آغاز کل یکم اگست سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلیم مفت اور سہولیات بہترین ہیں۔
داخلے جاری ہیں نرسری تا پنجم

Admission are Open
23/07/2022

Admission are Open

داخلہ مہم برائے تعلیمی سال 23-2022 گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساول ڈھیر نرسری تا پنجم
21/07/2022

داخلہ مہم برائے تعلیمی سال 23-2022 گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 ساول ڈھیر نرسری تا پنجم

Admission Drive for the academic year 2022-23
19/07/2022

Admission Drive for the academic year 2022-23

Address

Mardan
23360

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923465666844

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS No.2 Sawal Dher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share