17/12/2025
Congratulations are extended to our exceptional student, Maazullah son of Itebar Khan, on securing an MBBS seat at Bacha Khan Medical College. He is the second student, following Safiullah Khan, to achieve this distinction in two consecutive years. This marks a proud moment for Sheikh Yousaf Model School.
27/10/2025
"Hard work always leads to success! Congratulations to our Student Maaz s/o Itibar Khan, on securing 172 out of 180 in the MDCAT." (Unofficial)
28/05/2025
زہ یو گل د دنیا باغ تہ ووم راغلے
ما خندلے قدرے نہ وو خزان راغے
اج ہمارا ایک بہت ہی پیارا اور معصوم شاگرد عکا شہ ولد فرمان اللہ اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ دل غم سے نڈھال ہے۔لیکن اللّٰہ کی رضا کے سامنے کسی کی نہیں چلتی اس میں بھی ضرور اس کی حکمت ہی ہوگی۔۔ یقیناً عکاشہ کی جدائی والدین کے لئے بہت بڑی آزمائش ہے۔اللّٰہ ان کے والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ امین
09/04/2025
امیروں نے غریبوں کےلئے خدا کے سوا کچھ نہیں چھوڑا
09/04/2025
نقل سے انکار زندگی خوشگوار
آج میرے بیٹوں اور بیٹیوں کا نویں جماعت کا پہلا پیپر ہے. بلکل خالی ہاتھ بھیج دیںئےاور نصیحت کی کہ بچوں اپنی قابلیت پر پیپر حل کریں اور جتنے بھی آپ کے نمبر آجائے میرے لئے قابل قبول ہیں اور میں ہر حال میں آپ سے خوش ہونگا. اور اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا کریگا.
الحمدللہ یہی ہم ہر سال کرتے آرہے ہیں - اور اللّٰہ ہمیں کامیابیوں سے خوب نواز رہا ہے۔ جس کی ایک مثال زیر نظر تصویر میں سیف اللہ خان ہے، جس نے MBBS میں اپنی سیٹ پکی کی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی اولادوں کو کامیاب کرے آمین ثم آمین
پرنسپل شیخ یوسف ماڈل سکول
❤️🥰♥️🌹
13/03/2025
Congratulation to Saifullah on securing his seat of MBBS in Gajo Khan Medical College Sawabi. He was a shining star of Sheikh Yosaf Model School.