سوشل میڈیا پر ہم نے وعدہ کیا ہے کہ علماء کی پگڑیاں غیروں کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے ان شاءاللہ العزیز
#
Islamic Studio KM
ISLAMIC STUDIO KM
سوشل میڈیا پر ہم نے وعدہ کیا ہے کہ علماء کی پگڑیاں غیروں کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے ان شاءاللہ العزیز
ختم نبوت کانفرنس❤❤❤❤
#
Ticher
😎😎😎😎😎
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمان اور جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش نے اپنے مشترکہ پیغام میں صوبے بھر کے وکلا سے اپیل کی ہے کہ وہ کل کے بار کونسل انتخابات میں پُرامن، منظم اور باوقار انداز میں حصہ لیں۔
انہوں نے کہا کہ اتحاد، یکجہتی اور مثبت انتخابی ماحول قائم رکھنا جمہوری روایت اور جمعیت کی شایانِ شان اقدار کا مظہر ہے۔
مزید برآں، صوبائی قیادت نے تمام اضلاع کے امراء، نظماء اور ضلعی ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ وہ جمعیت لائرز فورم کے ساتھ بھرپور رابطہ رکھیں،
الیکشن کے دوران تنظیمی تعاون کو یقینی بنائیں،
اور جمعیت لائرزفورم کے امیدواروں کی کامیابی کےلیے فعال کردار ادا کریں۔
جاری کردہ: میڈیا سیل جےیوآئی خیبرپختونخوا
Rahman baba
میں آ نہیں رہا
میں آچکا ہوں قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب🔥
Rahman baba
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mardan