20/10/2022
عنوان ۔۔۔۔ !!!
"The greatest glory in living lies not in never falling, but in rising every time we fall." - ...
20/10/2022
عنوان ۔۔۔۔ !!!
جن کی وجہ سے
پوری کائنات روشن ہیں ۔
وہ رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں ۔
29/08/2022
اور ھم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا، پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا، اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔
﴿سورۃ المومنون، ۱۸﴾
20/05/2022
لوگ منصف نہیں ورنہ!!!
رزق پورا اترتا ھے....۔۔۔۔۔۔۔
07/05/2022
علم و عرفاں کا ایک اور چراغ بُجھ گیا۔۔ لائی حیات آئے ، لے چلی قضاء چلے۔
نہ اپنی خوشی آئے نہ اپنی خوشی چلے۔۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا مفتی سردار علی خقانی کی شہادت قبول فرمائے اور تمام پسماندگان، روحانی و جسمانی اولاد کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمیـــــــــــــــــن يارب العالمیـــــــــــــــــن ۔ ناچیز، مولانا مرحوم کے اہل خانہ کو تعزیت مسنونہ پیش کرتا ھے ۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ○
15/04/2022
بے شک ۔۔!!!
02/04/2022
عنوان ۔ ۔ !!!
30/11/2021
فقط پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ھو گی روز محشر . .
گِنے گا کون سجدوں کو ؛ وضو پہ کون جائے گا ....
14/11/2021
ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں
ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے.
ان نفرت بھرے فرقوں سے مجھے منسوب نہ کرنا
میں مسلکِ عشق سے ہوں، انسانیت ھے فرقہ میرا
مور د خدای ﷻ ترټولو ښکلې ډالۍ ده!!
مور ورځ نه لري هر ورځ دمور ورځ ده
( نړېواله ورځ)۔۔
01/04/2021
شک کا پودا جڑ پکڑ جاۓ تو رفتہ رفتہ بڑا درخت بن کر اعتماد کی عظیم الشان عمارت کو تباہ کر دیتا ھے...!!!_*