The Sarzamin Shaheed Schools System

The Sarzamin Shaheed Schools System دی سرزمین شہید سکول سسٹم نہر کنارہ نزد جنازگاہ میر آمان کلے جھنڈی

18/08/2026
04/07/2026

محترم والدین! السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول میں 5 جولائی سے 20 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات ہوں گی۔ تعطیلات کے دوران اسکول صبح 8:00 بجے سے 10:00 بجے تک کھلا رہے گا، جہاں طلبہ کا ہوم ورک وصول کیا جائے گا اور ماہانہ فیس جمع کی جائے گی۔
والدین سے گزارش ہے کہ تعطیلات کے دوران بچوں کی تعلیم اور مثبت سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دیں تاکہ وہ نئی توانائی اور جذبے کے ساتھ اسکول واپس آئیں۔
شکریہ
انتظامیہ

14/06/2026

الحمدللہ!
آج کلاس دوم کے طلبہ کو نمازِ جنازہ کا طریقہ سکھایا گیا۔ بچوں نے بھرپور توجہ اور دلچسپی کے ساتھ اس اہم اسلامی فریضے کو سیکھا۔
ہمارے سکول میں دنیوی تعلیم کے ساتھ ساتھ آخرت کی کامیابی پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ ہم بچوں کی علمی، اخلاقی اور دینی تربیت کو یکساں اہمیت دیتے ہیں تاکہ وہ ایک بہترین مسلمان اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو دینِ اسلام کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور انہیں نیک و صالح بنائے۔ آمین۔

ہم اپنے اسکول میں سرکاری اسکولوں سے آنے والے تمام طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ کی شمولیت ہمارے ادارے کے لیے باعثِ خوشی...
06/06/2026

ہم اپنے اسکول میں سرکاری اسکولوں سے آنے والے تمام طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی شمولیت ہمارے ادارے کے لیے باعثِ خوشی ہے۔
ہمیں امید ہے کہ آپ یہاں ایک بہترین تعلیمی ماحول میں اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں گے اور کامیابی حاصل کریں گے۔
خوش آمدید۔

17/04/2026

Welcome

Welcome to the sarzamin shaheed schools system
06/04/2026

Welcome to the sarzamin shaheed schools system

Address

Mir Aman Killi , Jhandi
Mardan

Telephone

+923209033961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sarzamin Shaheed Schools System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Sarzamin Shaheed Schools System:

Shortcuts

Share

Category