Danish School & College Mardan

Danish School & College Mardan The Future Belongs to Those Who Believe in the Beauty of their Dreams.

22/08/2026

*معزز والدین ـــــ السلام وعلیکم* جیسا کہ آپ کے علم میں ہے بروز *پیر  بتاریخ 24 اگست 2026* سے دانش پبلک سکول کے پلے گروپ...
22/08/2026

*معزز والدین ـــــ السلام وعلیکم*
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے بروز *پیر بتاریخ 24 اگست 2026* سے دانش پبلک سکول کے پلے گروپ تا جماعت دہم *فرسٹ ٹرم* امتخان شروع ہونے والا ہے۔
لہذا بچوں اور بچیوں کو امتحان کے لیے مطلوبہ سامان جیسا کہ *پیپر بورڈ، رولر، پنسل، پین، ربڑ، شاپنر، رول نمبر سلپ* وغیرہ کی فراہمی یقینی بنائے۔

*اہم نوٹ:*
*اوقاتِ کار برائے امتحان:*
پیپر کا دورانیہ *08:00* سے *11:00 بجے* تک ہو گا۔

20/08/2026

1st Term Examination
Starting From....
24th Aug to 4th Sep 2026
08:00am to 11:00am

19/08/2026

18/08/2026

محترم والدین،
​آج کے دور میں سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی اور اخلاقی تربیت کے لیے ایک خاموش زہر بن چکا ہے۔ اس کے بے جا استعمال کی وجہ سے نیکی، حیا اور باہمی احترام جیسے اہم معاشرتی و خاندانی اقدار شدید متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ خاندانی اور معاشرتی نظام بکھرتا جا رہا ہے۔ بچے حقیقی زندگی سے کٹ کر ایک خیالی دنیا میں گم ہو رہے ہیں جہاں اخلاقی گراوٹ، وقت کا ضیاع اور نفسیاتی مسائل تیزی سے جنم لے رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں اور انہیں سوشل میڈیا کی اس تبا ہی سے جتنا دور رکھ سکتے ہیں رکھیں، تاکہ ان کی ذہنی، اخلاقی اور خاندانی تربیت محفوظ رہ سکے۔

17/08/2026

15/08/2026
یومِ آزادی پاکستان کا یہ مبارک دن ہمارے اس پختہ عزم کی تجدید کرتا ہے کہ ہم اپنے وطنِ عزیز کی ترقی، خوشحالی اور استحکام ک...
14/08/2026

یومِ آزادی پاکستان کا یہ مبارک دن ہمارے اس پختہ عزم کی تجدید کرتا ہے کہ ہم اپنے وطنِ عزیز کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے مل کر کام کریں گے۔ ہماری ربِ کریم سے دعا ہے کہ پاکستان کو ہمیشہ امن و امان کا گہوارہ بنائے اور ترقی کی بلند ترین راہوں پر گامزن رکھے۔ اس خاص موقع پر ہم یہ عزم بھی کرتے ہیں کہ تعلیم کے نور کو ہر گھر تک پہنچائیں گے، ہر بچے کے ہاتھ میں قلم تھما کر اسے سکول کا راستہ دکھائیں گے اور ہر فرد کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کر کے ملک کو ایک باوقار اور خوشحال مستقبل کی طرف لے جائیں گے۔ 🇵🇰✨

Admission Notification SSC (9th &10) Annual-II Examination 2026
13/08/2026

Admission Notification SSC (9th &10) Annual-II Examination 2026

Address

Sur Pul Gujar Garhi Gate
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:00
Tuesday 07:30 - 12:00
Wednesday 07:30 - 12:00
Thursday 07:30 - 12:00
Friday 07:30 - 11:00
Saturday 07:30 - 12:00

Telephone

+923159415964

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish School & College Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Danish School & College Mardan:

Shortcuts

Share

Category