31/07/2025
مردان بورڈ کے اُمیدوار اب فیل شدہ پیپر کے ساتھ کم نمبرات والے پاس پیپر بھی دے سکتے ہیں قبل ازیں صرف فیل پیپر دینے کی پالیسی راٸج تھی۔۔
Sharing School activities with people
31/07/2025
مردان بورڈ کے اُمیدوار اب فیل شدہ پیپر کے ساتھ کم نمبرات والے پاس پیپر بھی دے سکتے ہیں قبل ازیں صرف فیل پیپر دینے کی پالیسی راٸج تھی۔۔
24/07/2025
SSC Annual-I Examination 2025 result will be declared on 29th July 2025.
03/05/2025
جناب فضل اکبر صاحب گورنمنٹ ھائی سکول پیپل سے بطور ایس ایس ٹی ریٹائیرڈ ھو گئے۔ آپ نے اپنے کیرئیر کا آغاز 02 مئی 1987 کو بطور پی ایس ٹی گورنمنٹ پرائمری سکول بابوزئی سے کیا تھا۔استاجی نے محکمہ تعلیم کو تقریبا 38 قیمتی سال دیئے۔ہم ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں اور ان کی لمبی زندگی کے لیے اچھے صحت کے ساتھ دعا گو رہیں گے ۔امین۔
07/04/2025
07/04/2025
#تعلیم #سب #کے #لئے
30/01/2025
Centralized Date Sheet
21/12/2024
https://result.bisemdn.edu.pk
ONLINE RESULT/ E_DMC
SSC (9th/10th) A-II EXAMS 2024
21/12/2024
Glimpses of Mid Term Result 2024
Congratulations 🎉🎉 to all the students,parents, teachers and school management.
16/12/2024
16 دسمبر
ارمی پبلک سکول کے شہیدوں کو سلام... اللہ تعالیٰ ان پھولوں کو جنت میں ایک خاص مقام دیں-آمین۔۔۔۔۔
05/10/2024
On Teachers' Day, we celebrate and express our gratitude to our teachers for their dedication, guidance, and support. Their wisdom and encouragement help us grow and succeed and today, we honor their invaluable contributions to our education and personal development.
| Monday | 07:30 - 13:30 |
| Tuesday | 07:30 - 13:30 |
| Wednesday | 07:30 - 13:30 |
| Thursday | 07:30 - 13:30 |
| Friday | 07:30 - 23:30 |
| Saturday | 07:30 - 13:30 |