Mr Nurse

Mr Nurse Studying Medicine in Bacha Khan Medical College Mardan..

17/02/2025

★ ECG RHYTHM & INTERPRETATION..
★ How to find different sides of Heart from ECG leads in ECG paper..
★ دا ای سی جی لیڈز نا با تاسو دا زڑا سائیڈز سنگہ معلوم وی۔۔۔

17/02/2025

★ ECG RHYTHM & INTERPRETATION...
★ How to find different sides of Heart from ECG leads in ECG paper.
★ دا ای سی جی لیڈز نا با تاسو دا زڑا سائیڈز سنگہ معلوم وی۔۔۔۔

16/02/2025
14/02/2025

آج میں ایک نہایت اہم موضوع "تعلیم کی اہمیت" پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں۔ تعلیم صرف کتابیں پڑھنے یا امتحانات میں اچھے نمبر حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ وہ روشنی ہے جو جہالت کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے۔ یہ وہ طاقت ہے جو انسان کو شعور، عقل اور فہم عطا کرتی ہے اور اسے معاشرے میں ایک باوقار مقام دیتی ہے۔

28/01/2025

Part: 9
★ Upward deflection
★ Downward deflection
★ Biphasic deflection in ECG Rhythm..

23/01/2025

Normal heart rhythm calculation on ECG paper.
★ Duration of P, PR interval, QRS complex and QT interval in Heart rhythm..
* نارمل heart rhythm بہ سنگہ مالومہ وی۔ ۔
*ایا دا heart rhythm چی منشن دی، دا نارمل heart rhythm دی کو abnormal دی۔۔
*★ Part :8......

ماں ایک ایسی ہستی ہے جس کی محبت بے مثال اور بے لوث ہوتی ہے۔ ماں کی گود دنیا کی سب سے محفوظ جگہ ہوتی ہے، جہاں ہر غم اور پ...
22/01/2025

ماں ایک ایسی ہستی ہے جس کی محبت بے مثال اور بے لوث ہوتی ہے۔ ماں کی گود دنیا کی سب سے محفوظ جگہ ہوتی ہے، جہاں ہر غم اور پریشانی ختم ہو جاتی ہے۔ وہ اپنی اولاد کے لیے ہر تکلیف ہنس کر برداشت کرتی ہے اور اپنی خوشیاں ان پر قربان کر دیتی ہے۔ ماں کی دعائیں زندگی میں کامیابی اور سکون کا ذریعہ بنتی ہیں۔ جنت ماں کے قدموں تلے ہے، اور اس کی خدمت دنیا و آخرت میں فلاح کی ضمانت ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ماں کی عزت کریں، اس کی ہر بات کو اہمیت دیں اور اس کا ہر ممکن خیال رکھیں، کیونکہ ماں کی محبت کا کوئی نعم البدل نہیں۔...... اپنی ماں کی گدر کریں ، ان کے لیے اپنی زندگی سے تھوڑا وقت نکالے، رات میں اگر ہوسکے تو کچھ ٹائم کے لیے ان کے پیر دباؤ تاکہ ان کو یہ محسوس نہ ہو کہ اب میں اکیلی ہوں ۔۔۔۔ بوڑھی ہوچکی ہوں ۔۔۔۔۔

Address

Mardan
23370

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Nurse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category