19/05/2026
Department Of Health Rehabilitation and Sports Science AWKUM
Physical Education is the Heartbeat of Education.
19/05/2026
16/05/2026
🏑 انٹر یونیورسٹی زون C ہاکی ٹورنامنٹ 🏆
یہ شاندار مقابلے Abdul Wali Khan University Mardan کی ٹیم نے بہترین کھیل، جذبے اور محنت کے ساتھ اپنے نام کر لیے۔ زون C ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد Bacha Khan University Charsadda میں کیا گیا جہاں مختلف جامعات کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔
الحمدللہ، AWKUM کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زون C کا فائنل اپنے نام کیا۔ یہ کامیابی کھلاڑیوں کی مسلسل محنت، ڈسپلن اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ اس کامیابی میں مینجمنٹ ٹیم کی انتھک کاوشیں بھی قابلِ ستائش ہیں جنہوں نے ہر مرحلے پر ٹیم کی بہترین رہنمائی کی۔
خصوصی مبارکباد ڈائریکٹر اسپورٹس ڈاکٹر فاروق حسین صاحب کو، جن کی بہترین قیادت، حوصلہ افزائی اور سپورٹ نے ٹیم کو کامیابی کی راہ دکھائی۔ ساتھ ہی ہمارے قابلِ احترام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد صاحب کے وژن اور طلبہ دوست پالیسیوں نے کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔
ہم اپنی پوری ٹیم، کوچز اور سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی نہ صرف AWKUM بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔ 💚
Awkum indoor sports festival 2026
13/05/2026
انڈور اسپورٹس فیسٹیول 2026
ڈیپارٹمنٹ آف ری ہیبلیٹیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز، Abdul Wali Khan University Mardan کے زیرِ اہتمام اور ریجنل اسپورٹس آفس مردان کے تعاون سے “انڈور اسپورٹس فیسٹیول 2026” منعقد کیا گیا۔ یہ ایونٹ خصوصی طور پر خیبر پختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کے اُن طلبہ کے لیے منعقد کیا گیا جو مردان میں زیرِ تعلیم ہیں۔
اس فیسٹیول کی قیادت مسٹر عرفان اللہ، کوآرڈینیٹر اسپورٹس اے ڈبلیو کے یو ایم نے کی، جبکہ یہ ایونٹ ڈائریکٹر اسپورٹس Dr. Farooq Hussain کی نگرانی میں کامیابی سے منعقد ہوا۔
اختتامی تقریب میں ڈائریکٹر اسپورٹس Director sports Dr Farooq Hussain اور معزز مہمانوں نے کھلاڑیوں اور کامیاب ٹیموں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کیے۔
11/05/2026
🏆 عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا قومی سطح پر اعزاز! 🏆
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان (AWKUM) نے ایک بار پھر میدانِ عمل میں اپنی برتری ثابت کر دی! 🥉⚽
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان کے زیرِ اہتمام یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقدہ "آل پاکستان انٹر ورسٹی فٹ بال چیمپئن شپ 26–2025" میں ہماری ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کانسی کا تمغہ (Bronze Medal) اپنے نام کر لیا ہے۔
کامیابی کے چند اہم پہلو:
🔥 ملک بھر کے 14 مختلف زونز کی چیمپئن ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ۔
🔥 کھلاڑیوں کا بہترین ٹیم ورک، ناقابلِ تسخیر عزم اور سپورٹس مین شپ۔
🔥 ملک بھر کی بہترین 3 جامعات میں جگہ بنانے کا اعزاز!
قیادت کی سرپرستی:
یہ تاریخی کامیابی ہمارے معزز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد کی بصیرت انگیز قیادت، کھیلوں کی سرپرستی اور مسلسل حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔ ان کا مشن ہمارے نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان میں بھی لیڈر بنانا ہے۔ 🎓✨
ٹیم کی محنت کو سلام:
ہم اپنے مایہ ناز کھلاڑیوں، قابلِ فخر کوچز اور سپورٹس مینجمنٹ کی انتھک محنت اور پیشہ ورانہ رہنمائی کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے مردان کا نام پورے پاکستان میں روشن کیا۔ 🎖️
آئیں اس خوشی کے موقع پر اپنی ٹیم کو مبارکباد دیں! کمنٹس میں اپنی محبت کا اظہار کریں! 👇
#عبدالولی
06/05/2026
The Department of Rehabilitation & Sports Sciences at Abdul Wali Khan University Mardan, in collaboration with the Regional Sports Office Mardan, is pleased to announce the Indoor Sports Festival 2026. This event is organized to promote sportsmanship, teamwork, and a spirit of healthy competition among students.
The festival will include exciting indoor games such as Chess, Ludo, Badminton, Carrom Board, and Table Tennis. All interested students are encouraged to participate and showcase their skills in a competitive and energetic environment.
📅 Event Dates: 11th & 12th May 2026
⏳ Last Date for Registration: 10th May 2026
Participants are allowed to register for one or more games based on their interest.
🔗 Registration Link: https://forms.gle/t2ZSBs4mtQNoQE1u7
Please ensure that all provided information is accurate at the time of registration.
We look forward to your active participation in making this event successful and memorable.
29/12/2025
Round 2 – Interdepartmental Cricket Tournament
Get Ready for Action!
The Department of Physical Education and Sports is geared up for Round 2. Our matches are scheduled as follows:
Bring your spirit, teamwork, and focus — it’s time to shine on the field again.
Let’s make it another series of victories!✌️🏏
29/12/2025
🎉 Facebook recognised me as a top rising creator this week!
26/12/2025
Admissions Open – Spring Semester 2026
🎓 Doctor of Physiotherapy (DPT)
Limited seats available!
Last Date to Apply:6th January 2026
Don’t miss this opportunity — apply now and secure your seat!
17/12/2025
!
We proudly congratulate a student of BS 3rd Semester, and Sports, AWKUM, on securing two Bronze Medals — one in the 400m race and one in the 400m Relay at the held in .
This is a proud moment for our department and the entire university. Special thanks to . Farooq Hussain (Director Sports, AWKUM) for his supervision and to . Muhammad Shah for his excellent coaching.
We also appreciate all faculty and staff members for their continued support in making this achievement possible.
Well done, — your dedication and performance make us proud!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
Abdul Wali Khan University Mardan
Mardan