21/01/2026
ہمارے ادارے، الخیر ماڈل ہائی سکول کاٹلنگ کو کلاس نہم اور دہم کے لیے تجربہ کار اور قابل اساتذہ کی ضرورت ہے:
ریاضی (Mathematics)
فزکس (Physics)
مطالعہ پاکستان (Pakistan Studies)
اہلیت:
متعلقہ مضامین میں اچھی تعلیمی اسناد اور تدریسی تجربہ۔
طلباء کو بہترین تعلیم دینے کا جذبہ اور صلاحیت۔
درخواست کا طریقہ کار:
خواہشمند حضرات اپنا CV ارسال کریں.
0340.9795600