24/05/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ان کی نماز جنازہ شھباز گھڑی میں 4 بجے ادا کی جائے گی
This page is about our school. It challenges its pupils to be intellectually inquisitive and socially conscious.
The zonal Public School Garyala ( hussai) strives to create a harmonious balance between academic demands, sporting and cultural activities and community life. The School believes that while what students know is important, the true measure of a student’s education is the ability to analyse what they do not know.
24/05/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ان کی نماز جنازہ شھباز گھڑی میں 4 بجے ادا کی جائے گی
13/05/2026
01/05/2026
قابلِ صد احترام والدین! 🤝
السلام علیکم! جماعت نہم کے امتحانات کے کامیاب اختتام پر آپ اور آپ کے بچے مبارکباد کے مستحق ہیں۔
بچوں کے تعلیمی تسلسل اور بہترین مستقبل کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، ادارہ زونل پبلک سکول اینڈ کالج نئی کلاسز کا آغاز *4 مئی 2026* سے کر رہا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروز پیر سے باقاعدگی کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔
آپ کے تعاون کا شکریہ!
**پرنسپل* و جملہ سٹاف
ہوسئی روڈ گڑیالہ | 03005877626*
Well come to newly entered students for quality education in future leadership
01/04/2026
سالانہ تقریب تقسیم انعامات 31-03-2026
01/04/2026
سالانہ تقریب تقسیم انعامات۔ 2026 ۔
**زونل پبلک سکول اینڈ کالج ہوسئی روڈ گڑیالہ۔*
محترم والدین!
*السلام علیکم!
*ہم آپ کو یہ خوشخبری دیتے ہوئے بے حد مسرت محسوس کر رہے ہیں کہ آپ کے بچوں نے سالانہ امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس شاندار کامیابی پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے *مبارکباد* *پیش* *کرتے ہیں** ۔ یقیناً یہ کامیابی آپ کی محنت، رہنمائی اور بچوں کی لگن کا نتیجہ ہے۔
اب نئے تعلیمی سال *2026-27* کا آغاز ہو رہا ہے، جس کے لیے بچوں کی بہتر تیاری نہایت ضروری ہے۔ نئی کلاسز میں *داخلے* کے ساتھ ساتھ نصاب بھی مزید اہم اور معیاری ہوگا، اس لیے ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ بچوں کی باقاعدہ حاضری، گھریلو مشق اور تعلیمی دلچسپی پر خصوصی توجہ دیں۔
ہمارے ادارے میں *نئی کلاسز* کا آغاز ہو چکا ہے اور داخلے جاری ہیں۔ ہم عزم رکھتے ہیں کہ آپ کے بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول، اعلیٰ تربیت اور روشن مستقبل فراہم کریں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ، اور امید ہے کہ ہم مل کر بچوں کے مستقبل کو مزید روشن بنائیں گے۔
والسلام
انتظامیہ۔
*زونل پبلک سکول اینڈ کالج ہوسئی روڈ گڑیالہ۔۔۔*