Amin Public School Sawal Dher

Amin Public School Sawal Dher Educational Institute with English Medium .

یکم مئی یومِ مزدور کے موقع پر ہم اُن تمام ہاتھوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو ہمارے بچوں کا مستقبل سنوارتے ہیں۔آپ دن رات محنت...
01/05/2026

یکم مئی یومِ مزدور کے موقع پر ہم اُن تمام ہاتھوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو ہمارے بچوں کا مستقبل سنوارتے ہیں۔

آپ دن رات محنت کر کے اپنے بچوں کو پڑھاتے ہیں، اور ہم اسکول میں ان کی محنت سے آبیاری کرتے ہیں۔ مزدور، کسان، ڈرائیور، کاریگر۔۔ ہر پیشہ قابلِ فخر ہے۔

آئیے آج اپنے بچوں کو بتائیں کہ کامیابی صرف بڑے عہدے کا نام نہیں، محنت اور ایمانداری سے کیا گیا ہر کام عظیم ہے۔

تمام محنت کش والدین کو یومِ مزدور مبارک ہو۔

01/05/2026

پلے گروپ اور نرسری کلاس کے ننھے منے بچوں کا عالمی یوم مزدور پر قوم کے معماروں کو سلام 🪏🛠️🪚🪛🪜

13/04/2026
امین پبلک سکول ساول ڈھیر میں 30 مارچ 2026 بروز پیر سے پلے گروپ تا جماعت پنجم میں داخلے جاری ہیں۔ سکول آفس داخلوں کے لیے ...
28/03/2026

امین پبلک سکول ساول ڈھیر میں 30 مارچ 2026 بروز پیر سے پلے گروپ تا جماعت پنجم میں داخلے جاری ہیں۔ سکول آفس داخلوں کے لیے صبح 8:00 تا 12:00 بجے کھلا رہے گا۔ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 6 اپریل 2026 سے ہوگا۔ لہذا والدین سے درخواست ہے کہ بغیر کسی تاخیر کے 5 اپریل تک داخلے،کتابیں، یونیفارم اور دیگر لوازمات مکمل کریں۔

رابطہ نمبر: 03446174873

تقریب تقسیم انعامات امین پبلک سکول ساول ڈھیر میں آج سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جسمیں کامیاب طلبہ ...
28/03/2026

تقریب تقسیم انعامات
امین پبلک سکول ساول ڈھیر میں آج سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جسمیں کامیاب طلبہ و طالبات میں شیلڈز تقسیم کیے گئے۔تقریب میں بچوں کے والدین نے بھر پور تعداد میں شرکت کی۔

*مبارکباد* امین پبلک سکول ساول ڈھیر انتظامیہ کی جانب تمام والدین کو انکے بچوں کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
25/03/2025

*مبارکباد*
امین پبلک سکول ساول ڈھیر انتظامیہ کی جانب تمام والدین کو انکے بچوں کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Address

Mardan
Mardan

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 13:30

Telephone

+923446174873

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amin Public School Sawal Dher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Amin Public School Sawal Dher:

Shortcuts

Share