محترم والدین اور پیارے بچوں!
کل بروز منگل سے جمعہ تک ٹیوشن کلاسز نہیں ہوں گے ۔
دوبارہ حاضری : بروز ہفتہ انشاء اللہ
تحریک شعور
Tehreek-e-Shaoor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek-e-Shaoor, Fateh Abad Charbanda, Mardan Kp, Mardan.
10/07/2024
محترم والدین! صبح بخیر
جن بچوں کو ٹیوشن کے اوقات کار کا پتہ نہیں ہے تو انہیں پتہ ہونا چاہیئے کہ ٹیوشن اوقات کار تبدیل ہو چکا ہے ( صبح 8 بجے سے 10 بجے تک روزانہ )
نوٹ : چٹھی بروز جمعہ
ٹیوشن اوقات کار تبدیل
کل سے حاضری صبح 8 بجے اور چٹھی 10 بجے انشاء اللہ
03/07/2024
Alhamdulillah! Tehreek-e-Shaoor is currently serving approx. 40+ students during the Summer Camp in village Fateh Abad.
Looking forward to Plantation ☘️🌵🌿🌱Campaign Inshallah.
25/06/2024
Alhamdulillah! Approx. 20 Students on the very first day. Do inform your children so that they can get benefit of the Tuition Classes.
Tehreek-e-Shaoor
السلام و علیکم!
تحریک شعور کیطرف سے اس سال بھی 25 جون سے باقاعدہ طور پر ٹیوشن کلاسز شروع ہوں گے- حاضری شام 6 بجے اور چٹھی 7:15 کو ہوا کرے گی-
تمام والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں- شکریہ
تحریک شعور
11/06/2024
Don't scroll please......
Chasa da Eid da shopping gham d aw chasa da khpl medicine paise hm nshtaaa.... Please help okai che yo yo ror wrlaa 200 ropy hm wrko noo mng ta ba deer sawab melo she aw da agha mareez ba pe deer kar hm oshee... Dera mehrobnii ba v da tolo malgaro...
Easypaisa account number : 03488869348 please help...
02/04/2023
تحریک شعور کیطرف سے تمام امت مسلمہ کو رمضان بہت بہت مبارک
تحریک شعور مسلسل جدوجہد اور مستقل مزاجی پر یقین رکھتا ہے ۔ اسی سلسلے میں پچھلے سال کی طرح اس سال بھی تحریک شعور نے رمضان کے اس با برکت مہینے میں غریب اور نادار خاندانوں کو فری راشن دینے کا فیصہ کیا ہے جسکے لیے آپ مخیر حضرات سے اپیل کیجاتی ہے کہ اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔
Easypaisa number: 03488869348
محترم والدین! السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ -
آپ کے علم میں لانا چاہتے ہیں کہ بچوں کو دی گئی عیدالاضحٰی کی چھٹیاں اختتام پذیر ہو چکی ہے، دوبارہ حاضری کل بروز ہفتہ بتاریخ 16 جولائی 2022 کو ہوگی انشاءاللہ ، لہذا کل اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں - شکریہ
ایک مریض کو O Negative خون کی اشد ضرورت ہے۔
حیات ہسپتال گجرگڑھئ مردان
#03144647826
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Address
Fateh Abad Charbanda, Mardan Kp
Mardan
23200