25/02/2025
پہلی سالانہ کامیاب تقریب تقسیم انعامات
کراؤن اسلامک ایجوکیشن سسٹم جبہ تاج کالونئ
تمام معزز مہمانوں کی تشریف آوری پر تہہ دل سے مشکور ہیں
تمام پوزیشن ہولڈرز سٹوڈنٹس کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
ابراہیم تاج
منیجمنٹ ڈائریکٹر کراؤن اسلامک ایجوکیشن سسٹم