28/04/2024
آئیے
اپنے بچو کے بہتر اور روشن مستقبل کے لیے ان کو گورنمنٹ پرائیمری اسکول سالاک میں داخل کروائیں۔۔
ہماری خصوصیات:
قابل اور تجربہ کار اساتذہ کرام
نرسری کلاس کے لیے دیجٹل کلاس روم
جدید طرز تعلیم
بہترین عمارت