Government High School Kass Korona

Government High School Kass Korona Government High School Kass Korona Mardan

01/05/2026
31/08/2025

😊معزز والدین اور طلباء!
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد *کل یکم ستمبر سے سکولز دوبارہ کھل رہے ہیں۔*
تمام طلباء وقت کی پابندی کے ساتھ سکول حاضری کو یقینی بنائیں۔
تعلیم کے نئے سفر کا آغاز جوش، جذبے اور نظم و ضبط کے ساتھ کریں۔


جشن آزادی مبارک ہواللّہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے، اسے امن کا گہوارہ بنائے اور ترقی کی راہ پر گامزن فرمائے۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰...
14/08/2025

جشن آزادی مبارک ہو
اللّہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے، اسے امن کا گہوارہ بنائے اور ترقی کی راہ پر گامزن فرمائے۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

05/08/2025

یقین، محنت اور لگن—یہی کامیابی کی کنجی ہے! 📚✨ سالانہ امتحانات سکول ھذا     DEO Male Mardan
07/03/2025

یقین، محنت اور لگن—یہی کامیابی کی کنجی ہے! 📚✨
سالانہ امتحانات سکول ھذا


DEO Male Mardan

The purpose of education is to replace an empty mind with an open one, and exams test how well we've achieved that.2nd T...
11/12/2024

The purpose of education is to replace an empty mind with an open one, and exams test how well we've achieved that.

2nd Term Examination in Progress....



DEO Male Mardan

5اکتوبر سلام ٹیچر ڈے کے موقع پہ تمام اساتذہ کو سلام عقیدت اﮮ ﻣﺪﺭﺱ ،ﺍﮮ ﺍﻣﯿﻦ ﻗﻮﻡ ،ﺍﮮ ﻓﺨﺮ ﺟﮩﺎﮞﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﮐﺎ ﻧ...
05/10/2024

5اکتوبر سلام ٹیچر ڈے کے موقع پہ تمام اساتذہ کو سلام عقیدت
اﮮ ﻣﺪﺭﺱ ،ﺍﮮ ﺍﻣﯿﻦ ﻗﻮﻡ ،ﺍﮮ ﻓﺨﺮ ﺟﮩﺎﮞ
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻭ ﻧﺸﺎﻥ

خونِ دل دے کر نکھاریں گے رخِ برگِ گلابہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہےیومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک...
06/09/2024

خونِ دل دے کر نکھاریں گے رخِ برگِ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

چھ ستمبر میرے ان بہادر جوانوں کا دن ہے جس دن پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہوا۔ پوری دنیا نے دیکھا کہ پاکستانی قوم اور پاکستانی افواج اپنے چپے چپے کا دفاع کرنے کے لئیے اپنی جان پر کھیل گئیے۔ فخر ہے اپنے شہیدوں پر غازیوں پر اپنی مٹی پر اور اپنے وطن پر


DEO Male Mardan
Deputy Commissioner Mardan

Address

Kass Korona
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:20
Tuesday 08:15 - 14:20
Wednesday 08:15 - 14:20
Thursday 08:15 - 14:20
Friday 08:15 - 14:20
Saturday 08:15 - 14:20

Telephone

+92937875137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Kass Korona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category