19/06/2026
Nahl School & College Mardan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nahl School & College Mardan, Education, Main Swabi Road Fazal Colony Par Hoti Mardan, KP, Mardan.
19/06/2026
19/06/2026
Our Young Little Stars.
📢 نوٹیفکیشن
تمام طلبہ، والدین اور اسٹاف ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 17 جون بروز بدھ، یکم محرم الحرام کے موقع پر ادارے میں عام تعطیل ہوگی۔
تمام طلبہ و طالبات اور عملہ اپنی حاضری 18 جون سے معمول کے مطابق یقینی بنائیں۔
It is hereby notified that School will remain closed (as per smart lockdown) on Saturday 13th June 2026 and Sunday 14th June 2026, Classes and all academic activities will resume as usual from Monday, 15th June 2026.
Principal.
Shahid Khan.
Nahl School & College, Hoti Mardan
It is hereby notified that Nahl School & College, Hoti Mardan will remain closed on Saturday, 6 June 2026 and Sunday, 7 June 2026 due to weekend holidays.
Classes and all academic activities will resume as usual on Monday, 8 June 2026.
Principal
Nahl School & College, Hoti Mardan
تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نحل سکول اینڈ کالج پارھوتی مردان کے اوقاتِ کار میں عارضی تبدیلی کر دی گئی ہے۔
کالج کا وقت صبح 7:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک ہوگا۔
تمام طلبہ و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مقررہ وقت پر سکول حاضر ہوں اور نئے اوقاتِ کار کی پابندی کریں۔
بذریعہ: پرنسپل نحل سکول اینڈ کالج پارھوتی مردان
مورخہ: 01 جون 2026
تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے اختتام کے بعد نحل سکول اینڈ کالج پارہوتی مردان میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کی جا رہی ہیں۔
لہٰذا تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 01 جون 2026 سے باقاعدگی کے ساتھ سکول حاضر ہوں۔ کلاسز معمول کے شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گی۔ طلبہ مکمل یونیفارم، کتابوں اور دیگر ضروری تعلیمی سامان کے ساتھ بروقت سکول پہنچیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
پرنسپل نحل سکول اینڈ کالج پارھوتی مردان
نوٹیفکیشن
تمام اساتذہ، طلبہ اور والدین کو بذریعہ نوٹس مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 24 مئی سے 31 مئی تک ہوں گی۔
ان شاء اللہ 1 جون سے دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔ تمام طلبہ و اساتذہ کی حاضری صبح 7:30 بجے جبکہ چھٹی دوپہر 12:00 بجے ہوگی۔ لہٰذا وقت کی پابندی کو یقینی بنایا جائے۔
مزید برآں گرمیوں کی تعطیلات کا فیصلہ موسم اور حالات کے مطابق بعد میں کیا جائے گا، جس سے بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔
NAHL School and College
It is hereby notified that Eid ul Adha vocations will be observed from 22 May 2026 to 31 May 2026. Classes will reopen on 1 June 2026 for P.G to 10th classes (Boys & Girls).
Principal.
NAHL School and College, Mardan
Holiday Notification
This is to inform all concerned that 16 May 2026 (saturday) and 17 May 2026 (Sunday) will be observed as holidays. Nahl School and College par Hoti Mardan will remain closed on these days.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Main Swabi Road Fazal Colony Par Hoti Mardan, KP
Mardan
23200