15/04/2026
Ummul khair Islamic Academy
This page is non political helping for students
15/04/2026
اَلْحَمْدُ ِللّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالصَّلاَةُ وَالسَّلاَمُ عَلٰى سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ.
*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
*محمدِ مصطفیٰ سب سے آخری نبی ﷺ*
*السلام عليكم و رحمت الله و بركاته*.
*آج جُمعے کا مُبارک دن ھے*۔ا
الله رب ذوالجلال اس جُمعے کے با برکت دن کے طُفیل آپکو سکون قلب عطافرماۓ.
اورتاحیات ایمان وعافیت کےساتھ تندرست سلامت اورشادوآباد رکهے, کسی کامحتاج نہ کرے اورهر وقت اپنی پناه میں رکھے.
الله پاک آپکوزندگی کی هرخوشی سے نوازے.
اوراپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے - اور اللہ تعالیٰ سے دعا ھے؛ کہ اللہ تعا لیٰ ھم سب کو پانچ وقت خشوع وخضوع کے ساتھ با جماعت نماز پڑھنے کی توفیق دے۔
*آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ.*
*صبح بخیر.*
*نماز قائم کریں.*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں.*
قادری ہاؤس (مردان) کا بابرکت افتتاح کیا گیا، اور اس پُرمسرت موقع پر صاحبان مبارکان نے اہلِ خانہ کے لیے خصوصی دعاؤں سے نوازا۔
اللہ کریم اس گھر کو برکتوں کا گہوارہ اور ہمیشہ خیر و عافیت کا مرکز بنائے۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mardan
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:15 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |