17/01/2026
ڈی آئی ٹی فرسٹ ٹرم 2026 میں داخلہ لینے والے طلباء کی سہولت کے لئے کلاس روم میں پڑھایا جانے والا تدریسی مواد اِس یوٹیوب چینل 👇 پر بھی اپلوڈ کیا جائے گا، اِس اقدام کا مقصد طلباء کو تدریسی مواد تک آسان رسائی دینا ہے۔
Networkdays and Networkdays.intl (international) Functions in Microsoft Excel
This video is about two very important functions networkdays and networkdays.intl of Microsoft Excel. The basic difference between the two is that networkday...
17/01/2026
ڈی آئی ٹی (DIT) کا بنیادی مقصد کمپیوٹر سے متعلق تھیوریٹکل تصورات جاننا اور عملی کام سیکھنا ہوتا ہے۔ یہ دونوں کام اُس وقت ممکن ہوتے ہیں جب کسی ادارے کے پاس جدید ترین کمپیوٹر لیبارٹریز، ملٹی میڈیا پروجیکٹرز اور سب سے بڑھ کر قابل، محنتی اور اعلٰی تعلیم یافتہ اساتذہ کرام کی ٹیم ہو۔ گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز نمبر 2 مردان میں یہ تمام سہولیات میسر ہیں۔ لہٰذا اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی ڈی آئی ٹی میں داخلہ لیں۔
17/01/2026
ڈی آئی ٹی میں داخلے جاری ہیں۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ کیجئے
0937-848507
08/01/2026
آن لائن کھلی کچہری
محکمہ اعلیٰ تعلیم، آرکائیوز و لائبریریز خیبر پختونخوا کی جانب سے آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد
26/12/2025
Final Merit List for the Subject of Commerce.
26/12/2025
Final Merit List for the Subject of Urdu.
26/12/2025
Final Merit List for the Subject of Islamic Studies.
23/12/2025
Students are directed to note the date and time mentioned against their names. For further details contact Mr Mehboob Ellahi sb 03143-9768075
23/12/2025
All those students who have applied for various NAVTTC courses, are directed to download their RNO slips. For further details, please contact Mr. Mehboob Ellahi at 03149768075.
:::National Testing Service:::
National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) Prime Minsiter Youth Skill Development Program (PMYSDP) - Batch-III (Screening Test)
12/12/2025
انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ویک (8 دسمبر 2025 تا 13 دسمبر 2025) کےسلسلے میں کالج ھٰذا میں آج ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں پرنسپل پروفیسر زمین خان صاحب، پروفیسر بشیر احمد صاحب، فیکلٹی ممبرز اور طلباء کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ طلباء نے کرپشن کے موضوع پر تقاریر کیں اور کرپشن کو معاشرےکا ناسور قراردیا۔ طلباء کے درمیان انگلش اور اردو زبان میں کرپشن کے موضوع پر مضمون نویسی کے مقابلے منعقد ہوئے۔ تقریب کا اختتام وطن عزیز کی سلامتی، ترقی اور کرپشن کے خاتمے کیلئے دعا کے ساتھ ہوا۔