14/08/2025
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک ہو! 🇵🇰
14
اگست ہمیں اُن قربانیوں کی یاد دلاتی ہے جو ہمارے بزرگوں نے آزاد پاکستان کے لیے دیں۔
آئیے! اس موقع پر ہم یہ عہد کریں کہ وطنِ عزیز کی ترقی، خوشحالی، اور امن کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
آمین! 🇵🇰