GMS Chichar Farsh

Call Directions Contact the school

GMS Chichar Farsh This page is all about the school events. The aim is to provide better services .

توجہ فرمائیں 👇
01/06/2026

توجہ فرمائیں 👇

31/05/2026

یکم جون سے خیبرپختونخوا کے تمام سکولز تعطیلات عید الاضحی کے بعد معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
نوٹ: مڈل سکولز حاضری 7 بجے اور چھٹی 9 بجے۔

📢 جماعت ششم، ہفتم اور ہشتم کے لیے داخلوں کا آغاز یکم جون 2026 سے ہو رہا ہے۔ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے معیاری تعلیم...
29/05/2026

📢 جماعت ششم، ہفتم اور ہشتم کے لیے داخلوں کا آغاز یکم جون 2026 سے ہو رہا ہے۔

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے معیاری تعلیم کا انتخاب کریں۔ ہمارا ادارہ بہترین تعلیمی ماحول، اخلاقی تربیت اور جدید تدریسی نظام فراہم کرتا ہے۔

✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ معیاری تعلیم
✅مفت کتابیں
✅ ہم نصابی سرگرمیاں
✅ غیر نصابی سرگرمیاں

نوٹ: جماعت ششم میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلبہ اپنے ساتھ داخلہ فیس، فارم ب ، والد یا سرپرست کی شناختی کارڈ فوٹو کاپی اور رابطہ نمبر ضرور لائیں جبکہ جماعت ہفتم اور جماعت ہشتم کے طلبہ صرف داخلہ فیس لے کر آئیں۔

📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
WhatsApp: 0333-9294060

سٹوڈنٹس کی پرزور فرمائش پر سمسٹر دوم کے نتائج کی تصاویر شئیر کی جارہی ہیں، پیارے سٹوڈنٹس تصاویر کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپن...
28/05/2026

سٹوڈنٹس کی پرزور فرمائش پر سمسٹر دوم کے نتائج کی تصاویر شئیر کی جارہی ہیں، پیارے سٹوڈنٹس تصاویر کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی یادوں کی البم کو مزید بہتر کریں۔

گورنمنٹ مڈل سکول چیچاڑ فرش کاٹلنگ کی جانب سے اہل وطن کو عیدالاضحٰی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں۔
27/05/2026

گورنمنٹ مڈل سکول چیچاڑ فرش کاٹلنگ کی جانب سے اہل وطن کو عیدالاضحٰی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں۔

🌟 الحمدللہ! 🌟گورنمنٹ مڈل سکول چیچاڑ فرش کاٹلنگ نے سیشن 2025-26 میں 100% شاندار نتیجہ حاصل کیا۔ 🎉یہ کامیابی طلبہ کی محنت،...
25/05/2026

🌟 الحمدللہ! 🌟
گورنمنٹ مڈل سکول چیچاڑ فرش کاٹلنگ نے سیشن 2025-26 میں 100% شاندار نتیجہ حاصل کیا۔ 🎉
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا ثمر ہے۔ 🌹
✨ “محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی”
📘 گورنمنٹ مڈل سکول چیچاڑ فرش کاٹلنگ
🏆 100% Result | Session 2025-26
💐 مبارکباد سب کو!

24/05/2026

الحمدللہ!
ہمارے اسکول میں کل دوسرے سمسٹر کے نتائج کی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر اُن تمام طلبہ کی حوصلہ افزائی کی جائے گی جنہوں نے شاندار کارکردگی اور نمایاں پوزیشنز حاصل کی ہیں۔ 🏆✨

تمام معزز والدین کو دلی دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس خوشی کے موقع پر تشریف لائیں اور اپنے بچوں کی کامیابی میں شریک ہوں۔ آپ کی موجودگی بچوں کے لیے فخر، خوشی اور مزید محنت کا سبب بنے گی۔ 🌸

📅 تاریخ: 25 مئی 2026
📍 مقام: گورنمنٹ مڈل سکول چیچاڑ فرش کاٹلنگ
⏰ وقت: 9 بجے

آئیے! مل کر اپنے بچوں کی محنت، کامیابی اور روشن مستقبل کو سراہیں۔ 🎉

#والدین

Spring at its peak in GMS Chichar Farsh, Katlang
22/04/2026

Spring at its peak in GMS Chichar Farsh, Katlang

کچھ رشتے کتابوں سے نہیں، یادوں سے جڑ ے ہوتے ہیں۔ گورنمنٹ مڈل سکول چیچاڑ فرش کاٹلنگ کےجماعت ہفتم کا ہونہار طالب علم شفیق ...
21/04/2026

کچھ رشتے کتابوں سے نہیں، یادوں سے جڑ ے ہوتے ہیں۔

گورنمنٹ مڈل سکول چیچاڑ فرش کاٹلنگ کےجماعت ہفتم کا ہونہار طالب علم شفیق ولد رحمت اللہ (زیر نظر تصویر میں سفید شلوار قمیص میں ملبوس) اپنے تعلیمی سفر کا ایک خوبصورت باب مکمل کرکے اپنے پیارے وطن افغانستان روانہ ہو چکا ہے۔
شفیق نہ صرف ایک محنتی اور بااخلاق طالب علم تھا بلکہ اپنے اساتذہ اور ہم جماعتوں کے دلوں میں بھی ایک خاص جگہ بنا گیا۔ رخصتی سے قبل اس نے اپنی کلاس اور دوستوں کے ساتھ یادگار گروپ فوٹو بنوا کر ان خوبصورت لمحات کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لیا۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شفیق کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے۔
جہاں بھی رہے، علم کی روشنی اس کا راستہ آسان بنائے اور وہ اپنے والدین، اساتذہ اور وطن کا نام روشن کرے۔
گورنمنٹ مڈل سکول چیچاڑ فرش کاٹلنگ کی طرف سے شفیق کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں۔

الوداع نہیں… بلکہ دوبارہ ملنے تک!

Address

Katlang Road Farsh Chichar
Mardan

Telephone

+923428541716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Chichar Farsh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GMS Chichar Farsh:

Shortcuts

Share