DSS GPS & GMS Chargulli Rustam Mardan

DSS GPS & GMS Chargulli Rustam Mardan Second shift School

اپنے بچوں کی بہتر مستقبل کیلئے ان کو اسکول میں داخل کروائیں ۔اگر آپ اپنے بچوں کو کام کی وجہ سے صبح سکول میں داخل نہیں کر...
22/04/2024

اپنے بچوں کی بہتر مستقبل کیلئے ان کو اسکول میں داخل کروائیں ۔
اگر آپ اپنے بچوں کو کام کی وجہ سے صبح سکول میں داخل نہیں کرواسکتے ۔ تو آپ ان کو دوپہر کے بعد اسکول بھیجے اور انکو پڑھائیں جو انکا آپ کے اپر حق ہے ۔
آج گورنمنٹ پرائمری سکول چارگلی کے ہیڈ ماسٹر و اساتذہ کرام نے اسکول میں سیکنڈ شفٹ کے داخلے کیلئے مہم چلائی ۔



Admission campaign to enroll out of school children.
05/04/2024

Admission campaign to enroll out of school children.

تعلیم سب کے لیے!داخلہ مہم 2024-2025 کا آغاز ہوچکا ہے۔ ابھی اپنے بچوں کو قریبی گورنمنٹ پرائمری سکول میں داخل کروائیں اور ...
01/04/2024

تعلیم سب کے لیے!
داخلہ مہم 2024-2025 کا آغاز ہوچکا ہے۔ ابھی اپنے بچوں کو قریبی گورنمنٹ پرائمری سکول میں داخل کروائیں اور آنے والے مستقبل کو سنواریں۔ ہر شہری کی زمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں تاکہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ رہ سکے۔خیبر پختونخوا کے تمام پرائمری سکولز اب سکول لیڈرز کی زیر نگرانی معیاری تعلیم کی جانب کوشاں ہیں، توآئیے اور ہر بچے کو سکول میں داخل کروائیے۔

کیونکہ علم سے ہی ترقی ہے، تعلیم سب کے لیے!
پڑھے گاخیبر پختونخوا
تو بڑھے گا خیبر پختونخوا!
KP Elementary & Secondary Education Department

Annual Prize Distribution Ceremony at DSS GPS Chargulli.
30/03/2024

Annual Prize Distribution Ceremony at DSS GPS Chargulli.

داخلے جاری ہیں
03/04/2023

داخلے جاری ہیں

GPS Chargulli Result31-3-2023
03/04/2023

GPS Chargulli Result
31-3-2023

حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے سیکنڈ شفٹ میں گورنمنٹ پرائمری و مڈل سکول چارگلی مردان میں داخلوں کا أغاز ہو چکا ہے۔ أج ہی...
03/04/2023

حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے سیکنڈ شفٹ میں گورنمنٹ پرائمری و مڈل سکول چارگلی مردان میں داخلوں کا أغاز ہو چکا ہے۔ أج ہی اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں۔

سہولیات:
ُ۔بہترین ماحول
۔مفت کتابیں
۔مفت تعلیم
۔اعلی تعلیم یافتہ سٹاف

GMS Chargulli Second Shift Result.31-3-2023
03/04/2023

GMS Chargulli Second Shift Result.
31-3-2023

Address

Chargulli
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSS GPS & GMS Chargulli Rustam Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category