17/06/2026
🌹📖 القمر ایجوکیشنل سسٹم مردان کا اعزاز 📖🌹
الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے القمر ایجوکیشنل سسٹم مردان کے ہونہار طالبِ علم
✨ حافظ محمد ابو ہریرہ
👤 فرزند: مولانا محمد امجد کلاس 6th
نے کامیابی کے ساتھ حفظِ قرآنِ کریم کی عظیم سعادت حاصل کر لی ہے۔
یہ کامیابی نہ صرف طالبِ علم بلکہ ان کے والدین، اساتذۂ کرام اور پورے القمر ایجوکیشنل سسٹم کے لیے باعثِ فخر و مسرت ہے۔
🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حافظ محمد ابو ہریرہ کو قرآنِ کریم کی تعلیمات پر عمل کرنے، دینِ اسلام کی خدمت کرنے اور دنیا و آخرت میں کامیابیاں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
🌹 حافظ محمد ابو ہریرہ، ان کے معزز والدین اور تمام اساتذۂ کرام کو دلی مبارکباد! 🌹
🏫 القمر ایجوکیشنل سسٹم مردان
📚 حفظ القرآن و ناظرہ قرآن
📚 پلے گروپ تا مڈل
📚 داخلے جاری ہیں
✨ اسلامی اور جدید دنیاوی تعلیم کا بہترین ادارہ
📍 باغ ارم، نزد کورغ چوک، مردان
📞 03002155795
📞 03009059481
#مبارکباد
🌹📖✨