08/09/2025
مردان، پشاور اور ہزارہ ڈویژن کے وہ طلبہ جو کسی بھی بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن پشاور افیلئیٹڈ انسٹیٹیوٹ میں زیر تعلیم ہیں، ان کے لیئے ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائینگ کے میدان میں اپنا جوھر دکھانے کا سنہری موقعہ۔۔۔ بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن کے زیر انتظام مزکورہ فیلڈز میں مقابلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔۔۔ جیتے والے امیدوار کو نقد کیش اور اسناد سے نوازا جائیگا۔۔۔ انٹری فیس صرف 1000 روپے۔۔۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 ستمبر۔۔۔