26/03/2025
السلام علیکم محترم والدین آپ سب کے انے کا بہت بہت شکریہ، الحمد للہ آج #دی #صبح #چلڈرن #اکیڈمی کوٹ اسماعیل زئی گڑھی کپورا میں 2024،25 سیکشن کا نتیجہ دیا گیا جو ماشاءاللہ بہت کامیاب رہا 🌹 میں اس موقع پر اپنے اساتذہ کرام کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آپ سب کی بےمثال محنت سے آج یہ سب ممکن ہوا، Well done teachers ✋
Congratulations to all Subah school students,
Free Admission open for Ramdan Kareem 27 March to 30 March 🌹
11/11/2024
دی صبح چلڈرن اکیڈمی میں اقبال ڈے کے بارے طلباء کے لیے ایک تقریب منعقد کیا گیا، جس میں اپنے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کی زندگی کے بارے میں بتایا گیا.
15/08/2024
دی صبح چلڈرن اکیڈمی کوٹ اسماعیل زئی گڑھی کپورا کی طرف سے تمام اہل وطن کو جشن ازادی بہت بہت مبارک ہو،
14 اگست 1947 کو پاکستان بھارت سے الگ ہوا. او سب مل کے آج عہد کر دے کہ پاکستان کو سب اول میں کھڑا کرنا ہے،
پاکستان زندہ باد
دی صبح چلڈرن اکیڈمی پائندہ باد
01/05/2024
1st May International labour day.
15/04/2024
The Subah children academy has proper start Academic session 2024.
08/04/2024
السلام و علیکم ؛
محترم والدین دی صبح چلڈرن اکیڈمی میں عیدالفطر کی چھٹیاں 7 اپریل سے 14 اپریل
تک ہوئی ہیں اور سکول دوبارہ 15 اپریل بروز پیر کو کھلیں گے سکول ٹائمنگ صبح 7:30 بجے سے 1:00بجے تک ہو گی. شکریہ
04/04/2024
السلام و علیکم "
مخترم والدین دی صبح چلڈرن اکیڈمی: کوٹ اسماعیل زئی گڑھی کپورا میں داخلے جاری ہیں ، 2024 کا.