05/12/2025
*گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر ۱(سرکل شیر گڑھ)*
ضلع مردان کے تمام بوائز اور گرلز
اسکولز میں ڈی وارمنگ ویک (08 تا 12 دسمبر 2025)
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردان کی جانب سے ڈی وارمنگ سرگرمیاں تمام سرکاری بوائز اور گرلز اسکولوں میں 08 دسمبر سے 12 دسمبر 2025 تک منعقد کی جائیں گی۔
👉 ہدف طلبہ: 5 سے 14 سال تک کی تمام طلباء
👉 مقصد: طلباء کی صحت، نشوونما اور تعلیمی کارکردگی بہتر بنانا اور پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤ۔
والدین اور اسکولوں کے لیے ہدایات:
✔ ڈی وارمنگ کی گولیاں بالکل محفوظ ہیں اور محکمۂ صحت کی منظور شدہ ہیں۔
✔ سرگرمی کی مکمل نگرانی ہیڈ آف انسٹی ٹیوشنز اور تربیت یافتہ اساتذہ کریں گے۔
✔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنی بچوں کی اسکول حاضری کو یقینی بنائیں۔
✔ تمام اسکول اس عمل کا مکمل ریکارڈ اور رپورٹ مرتب کریں گے۔
یہ مہم محکمۂ تعلیم اور محکمۂ صحت کی مشترکہ کاوش ہے تاکہ ہمارے بچے صحت مند، متحرک اور بہتر تعلیمی کارکردگی کی حامل بن سکیں۔
آئیں ایک صحت مند اور روشن مستقبل کے لیے مل کر تعاون کریں! 🌿📚
— ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردان
04/04/2025
04/04/2025
17/06/2023
10/04/2023
08/04/2023
07/04/2023
01/04/2023
05/08/2022
05/08/2022