GHSS Badar Banda Mardan

GHSS Badar Banda Mardan A Well Established Government School under the supervision of ESESD KP

12/12/2025

*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
*اعلانِ فوتگی*
*انتہائی بھاری دل کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت ہی محترم استاد جناب بخت زادہ کے والد صاحب وفات پا گئے ہیں۔*
*نمازِ جنازہ آج بمورخہ 12/12/2025 بوقت 11 بجے بمقام جنازہ گاہ پیرانو بانڈہ خوڑ میں ادا کی جائے گی۔*
*آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں۔*

آپ کسی کے لیول تک نہیں پہنچ سکتے تو یہ بے کار کی کوششیں رائیگاں ہی جائیں گی۔
10/12/2025

آپ کسی کے لیول تک نہیں پہنچ سکتے تو یہ بے کار کی کوششیں رائیگاں ہی جائیں گی۔

Dear Parents.
09/12/2025

Dear Parents.

07/12/2025

چغل خوری ایک بہت بڑا گناہ ہے جس سے اسلام سختی سے منع کرتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا، کیونکہ اس کا کام لوگوں کے درمیان لڑائی، فساد اور نفرت پھیلانا ہوتا ہے۔ ایک اور حدیث میں نبی ﷺ نے قبر کے عذاب کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک شخص کو اس لیے عذاب دیا جا رہا تھا کہ وہ چغل خوری کیا کرتا تھا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ چغلی لگانا نہ صرف دنیا میں برائی اور جھگڑے کا سبب بنتا ہے بلکہ آخرت میں بھی سخت سزا کا باعث بنتا ہے، اس لیے مسلمان کو چاہیے کہ ایسی عادت سے ہمیشہ بچ کر رہے۔

ایک بہترین آیت مبارکہ
04/12/2025

ایک بہترین آیت مبارکہ

28/11/2025

تمام محترم والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کے فرسٹ سمسٹر امتحانات، دسمبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہو رہے ہیں لہذا گھر پر بچوں سے ضرور تیاری کروائیں۔
شکریہ

26/11/2025

اگر تم باشعور ہو کر بھی شعور نہیں پھیلاتے، تو تم آنے والی نسلوں کےلیے مجرم ہو ......!!

22/11/2025

دوغلے لوگوں کی پہچان کے لئے بس یہی کافی ہے کہ وہ کبھی آپ کو مسکراتا نہیں دیکھ سکتے ۔

Group activity Class: 9th Subject: Computer Science Teacher: Sir Tahir Ahmad SST IT
21/11/2025

Group activity
Class: 9th
Subject: Computer Science
Teacher: Sir Tahir Ahmad SST IT

21/11/2025

"یہ افسوس کی بات ہے کہ ذہین لوگوں کو احمقوں کے سامنے خود کو ثابت کرنا پڑتا ہے اور افسوس کی بات یہ ہے کہ انھیں نالائقوں اور بیوقوفوں کے قائم کردہ قوانین کے مطابق زندگی گزارنا پڑتی ہے!" "

دوستویفسکی کہتے ہیں:
"دنیا میں ایک ایسا وقت بھی آئے گا جب عقلمندوں کو سوچنے سے روک دیا جائے گا تاکہ وہ احمقوں اور بے وقوفوں کے ریوڑوں کو پریشان نہ کریں."

(ایسا ہمارے ہاں بہت زیادہ ہوتا ہے).

Our Hero, 2nd position holder in All District Mardan Calligraphy competition, Mehran Khan being awarded and appreciated ...
15/11/2025

Our Hero, 2nd position holder in All District Mardan Calligraphy competition, Mehran Khan being awarded and appreciated during morning Assembly by Teachers.

الحمدللہ ثم الحمدللہ ہمارے پیارے شاگرد مہران خان نے تحصیل سطح کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن جیتنے کے بعد ضلعی سطح کی کیلیگر...
14/11/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ
ہمارے پیارے شاگرد مہران خان نے تحصیل سطح کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن جیتنے کے بعد ضلعی سطح کی کیلیگرافی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
مہران خان ! ہمیں آپ پر فخر ہے۔
Special Thanks to Abid Ullah CT who worked hard with his students for this competition.
We acknowledge the devotion of Sir Alam Zeb and Sir Tahir Ahmad.

Address

Mardan

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:20
Tuesday 08:15 - 14:20
Wednesday 08:15 - 14:20
Thursday 08:15 - 14:20
Friday 08:15 - 12:15
Saturday 08:15 - 14:20

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Badar Banda Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category