23/12/2025
انا للہ واناالیہ راجعون
مرحوم جھان بادشاہ کی اہلیہ اور گورنمئنٹ ہائی سکول بابوزئی کے جونئیر کلرک صدام بادشاہ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی مرحومہ کی نماز جنازہ بروز بدھ24/12/25 صبح 11 بجے بابوزئی آباخیل جنازگاہ میں ادا کی جائے گی