Education News KPK

Education News KPK

Share

Latest Updates About Kpk Education Department

25/07/2024

ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخوا کا جرگہ ترکئی ہاؤس میں داخل۔ شہرام ترکئی اور فیصل ترکئی کے جرگہ میں آنے تک جرگہ ادھر ہی رہے گا۔
#عطاءالرحمن صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخوا

24/07/2024

عطاءالرحمن | صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کا 7 جون 2022 سے قبل بھرتی اساتذہ کا غیر قانونی طور پر پنشن خاتمہ اور ان پر سی پی فنڈ کا غیر قانونی نفاذ اور 20 ستمبر 2022 کے بعد بھرتی اساتذہ کی مستقلی کے لئے فیصلہ کن تحریک کے حوالے سے اساتذہ کے نام خصوصی پیغام

24/07/2024

چلو چلو ترکئی ہاوس صوابی چلو
اساتذہ گرینڈ جرگہ
25 جولائی 2024 | 5 بجے عصر | حجرہ وزیر تعلیم ترکئی ہاوس صوابی
#عطاءالرحمن
صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا

24/07/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Waheed Zaman, Zubair Khan, Afsar Ali Afsar Ali, Inam Khan, Adni Kohawar, Imran Khan, Muhammad Jalil, Qasim Khan

24/07/2024

سرکاری ملازمین ٹیکس شرح۔۔۔
6 لاکھ روپے سالانہ آمدنی تک 00 روپے ٹیکس
6 لاکھ 1 روپے سے 12 لاکھ تک سالانہ آمدنی پر 6 لاکھ روپے سے زائد جتنی آمدن ہے اس پر %05 ٹیکس کٹوتی ہو گی
12 لاکھ روپے سے 22 لاکھ روپے تک سالانہ آمدنی پر 30 ہزار روپے فكس جمع (12،00،000 سے اضافی رقم پر) %15 ٹیکس
22 لاکھ 1 روپے سے 32،00،000 تک 180 ہزار روپے سالانہ جمع (22 لاکھ سے اضافی رقم پر) %25 ٹیکس
32 لاکھ روپے سے 41،00،000 تک ماہانہ آمدنی پر 430 ہزار روپے سالانہ جمع (32،00،000 سے اضافی رقم پر) %30 ٹیکس

23/07/2024

Adhoc Relief 2024 Notification Issued
BPS 1-16........ 25 %
BPS 17-22 ..... 20%

23/07/2024

نوٹس بنام وزیراعلیKP بابت اعلامیہ گرینڈ مشاورتی جرگہ
ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخوا

22/07/2024

*لے فیر اگلا فائر آیا*
*کابینہ کی منظوری کے بعد تنخواہ میں اضافہ کا کل فائنل نوٹیفکیشن ہو گا*

22/07/2024

اعلامیہ گرینڈ مشاورتی اجلاس ینگ ٹیچر ایسوسییشن صوبہ خیبرپختونخواہ
سی پی فنڈ کے غیر قانونی نفاذ اور اساتذہ کے ریگولرائزیشن کے لیے گرینڈ جرگہ صوبائی صدر ینگ ٹیچر اسوسییشن کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔ اس کے بعد پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
1. اجلاس میں سات جون 2022 سے قبل بھرتی 34 ہزار اساتذہ پر سی پی فنڈ کے غیر قانونی نفاذ کو مسترد کیا گیا۔
2. اسی طرح 20 ستمبر 2022 کے بعد تقریبا نو 10 ہزار اساتذہ ابھی تک ریگولر نہیں کیے گئے ہیں۔ ان کے لیے ٹیچر ریگولرائزیشن ایکٹ 2022 میں توسیع کی جائے۔ تاکہ وہ بھی اسانی کے ساتھ مستقل ہو سکے۔
3. اڈہاک بھرتیاں کسی بھی صورت تسلیم نہیں کرتے اور محکمہ تعلیم کا حالیہ نوٹیفکیشن کہ ائندہ ریگولر بنیادوں پر بھرتیاں ہوں گے قابل تعریف اور ینگ ٹیچر ایسوسییشن کا تاریخی کارنامہ ہے۔
4. سی پی فنڈ والے ملازمین سے جی پی فنڈ، بینولیٹ فنڈ اور ار بی ڈی سی فنڈ کی کٹوتی بند کی جائے۔
5. تھرو پراپر چینل پر انے والے پہلے سے پینشن ایبل ملازمین کا سروس اگر نو سال چھ ماہ سے کم ہو تو انہیں سی پی فنڈ میں شامل کرنا اور ان کا پینشن ختم کرنا کسی بھی صورت منظور نہیں۔
ان مسائل کے حل کے لیے ینگ ٹیچر ایسوسییشن صوبہ خیبر پختون خواہ کے زیر اہتمام گریڈ مشاورت اجداس منعقد ہوا جس میں مندرزیل فیصلے کیے گئے ہیں۔
1. صوبائی حکومت کو ایک ہفتہ کے لیے ڈیڈ لائن دی گئی۔ کہ وہ ان مسائل کو حل کرے بصورت دیگر 19 اگست 2024 کو اڈیالہ جیل کے سامنے پر امن احتجاجی دھرنا دیں گے۔ جو کہ مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی۔
2. 23 جولائی کو6:30 بجے سوشل میڈیا ٹرینڈ ٹویٹر اور فیس بک کا اغاز ہوگا۔
3. 25 جولائی بروز جمعرات عصر پانچ بجے ترکئ ہاؤس صوابی میں گرینڈ ٹیچرز جرگہ منعقد ہوگا۔
4. 30 جولائی کو پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کیا جائے گا اور اڈیالہ دھرنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔
5. چار اگست کو سی ایم ہاؤس ڈی ائی خان میں ہزاروں اساتذہ کا جرگہ لے کر جائیں گے۔
6. چھ اگست کو تمام اضلاع کے سطح پر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔
7. 19 اگست2024 کو اڈیالہ جیل کے سامنے آخری و تاریخی اور فیصلہ کن دھرنا ہوگا۔ جو کہ مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی۔
میاں لیاقت احمد جنرل سیکرٹری ینگ ٹیچرز ایسوسییشن صوبے خیبر پختونخواہ

21/07/2024

#کلیریفیکیشن

#(1) بی۔ایڈ کے 15 نمبر ملنے سے سکور کم یا برابر کیوں آیا؟
آپ سب کے لٸے ایک اہم اطلاع ہےجن دوستوں نے اکیڈیمک کیساتھ بی۔ایڈ کیا ہوا ہے ان کو 15 نمبر ملنے سے کچھ فاٸدہ نہیں ہوا بی۔ایڈ کے 15 نمبر ملنے سے بی۔ایڈ کرنے والوں کے سکور پہ کچھ اثر نہیں ہوا بلکہ سکور وہی کا وہی ہے۔ کیونکہ اس سے پہلے میٹرک اور ماسٹر کے 20۔20 نمبر تھے جو اب 15۔15 ہو گٸے ہیں۔ جو 10 اضافی نمبر لگے ہیں بی۔ایڈ میں وہ دراصل وہی ہیں جو میٹرک اور ماسٹر سے کٹوتی کٸے جا چکے ہیں۔ اس لٸے میرا اکیڈیمک پہلے 56.45 تھا اور اب 56.64 ہو گیا ہے۔

#(2) میرا سکور کیوں کم ہو گیا؟
نقصان صرف ان دوستوں کو ہے جنہوں نے بی۔ایڈ نہیں کیا۔ کیونکہ جو 5۔5 نمبر میٹرک اور ماسٹر سے کٹ چکے ہیں وہ بی۔ایڈ والوں کو تو واپس مل گٸے مگر بی۔ایڈ نہ کرنے والوں کو 10 نمبرات کا خسارہ ہوا جس کی وجہ سے ان کا سکور گزشتہ سکور سے کم ہو گیا ہے۔

سب سے بڑا نقصان فریش B.S والوں کو ہوا۔ ایک تو ان سے میٹرک اور ماسٹر کے 5۔5 نمبر کٹ گٸے۔ دوسرا پہلے B.S کے 40 نمبر تھے اور اب 35 ہو گٸے ہیں۔ یوں فریش B.S والوں سے کل ملا کے 20 نمبرات کی کٹوٹی ہوٸی۔

21/07/2024

VPN
لگا کر پیسے سینڈ کرنے کا واقعہ
ایک دوست کا ڈیٹا لیک 50000 ہزار اکاؤنٹ سے غائب ہو گئے احتیاط کریں

21/07/2024

السلام علیکم۔۔
صبح بخیر۔۔
بی ایڈ، ایم ایڈ ڈگرے والوں تہ سپیشل سلام۔۔☺️😀

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mardan