31/08/2025
تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اسکول کل بروز پیر، 01-09-2025 دوبارہ کھلے گا۔
والدین سے بھی گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے یونیفارم، بستے، جوتے اور دیگر ضروری اشیاء تیار کریں۔
طلبہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے بستے مکمل طور پر تیار ہوں اور یونیفارم دھلے اور اچھی طرح استری شدہ ہوں۔
اسکول میں حاضری کا وقت صبح 7:00 بجے ہے، لہٰذا تمام طلبہ وقت پر موجود ہوں۔
ہم تمام طلبہ کا دوبارہ خیر مقدم کرنے کے منتظر ہیں.
ہیڈ ماسٹر صاحب گورنمنٹ مڈل سکول شکرڈہنڈ مردان