23/01/2025
Ghalt post ma kwe pa de ba nur hum cricket badnam she dase s kisma fisla na da shwe
Stay Home
Save lifes
23/01/2025
Ghalt post ma kwe pa de ba nur hum cricket badnam she dase s kisma fisla na da shwe
السعودیہ کرکٹ کلب کا لیجنڈ کپتان ناظم شاہ نے آج فرینڈز کرکٹ لیگ میں پھتون کرکٹ کلب کاٹلنگ کے خلاف بہترین بولنگ کی 4 اوورز میں 16 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔اس میں بڑے بڑے نام شامل تھے ۔
Chail Super league
یہ ھے سفید خان کسی تعارف کا مختاج نہیں اج کل بہترین فارم میں ھے
آج کاٹلنگ میں جاری ٹورنامنٹ فرینڈز لیگ میں پھتون کرکٹ کلب کے خلاف 75 رنز کی اننگز کھیلی آور ٹیم کے لیے میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا ۔
اللہ تعالیٰ ان کو مزید کامیابیاں عطاء کریں ۔
15/01/2025
Alsudia cricket club win the Match aginst pkhutoon cricket club
great bowling by captain nazim shah 4 over 16 runs taken 5 wekits
Sufaid outstanding batting quick Start 75 score
And ajmal also brilliant batting 50 runs just 22 ball . Alsaudia cricket team qualify for next round.
Congratulations to All Alsaudia cricket team players and management
Arshad Khan Malik Haseen Wafa Chail Super league
07/01/2025
Tomorrow Big match
Alsaudia vs khankile Criket Club
Katlang cricket ground
صائم ایوب اپنی ٹخنے کی چوٹ کے مزید علاج کے لیے اظہر محمود کے ساتھ انگلینڈ روانہ ہوگئے..👀🤲
@
01/01/2025
السعودیہ کرکٹ کلب نے آج فرینڈز کرکٹ لیگ میں شاہیں فائٹر کے خلاف پہلا میچ جیت لیا
ٹیم کے کپتان ناظم شاہ نے بہترین بولنگ کی 4 اوورز میں 6 رنز دیکر آور چار 4 قیمتی وکٹیں حاصل کی اور مین آپ دی میچ رہے
10/11/2024
*پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا*
تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 22 سال بعد آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیرز 1-2 سے جیت لی