26/08/2026
🌙 ربیع الاول مبارک 🌙
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ
ربیع الاول وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت ہوئی۔
آئیے اس مبارک موقع پر آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو یاد کریں اور آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عہد کریں۔
🤍 محبتِ رسول ﷺ ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
🌙 سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
🕌 امن، محبت، اخوت اور خدمتِ خلق کو فروغ دیں۔
تمام مسلمانوں کو ربیع الاول اور عید میلاد النبی ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
OHSACADEMY
Safety • Health • Environment
Mardan Branch | Swabi Branch